"ای نمبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
ای نمبر (E Numbers) وہ شماریاتی عنوان یا رمز ہیں جو بین الاقوامی شماریاتی نظام (International Numbering System :INS) کے تحت اضافی غذائی اجزا کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔ [[یورپی اتحاد]] کے ممالک میں ان کا استعمال قانونی طور پر ضروری ہے مگر یہ باقی دنیا میں بھی استعمال ہوتے ہیں۔ عموماً ان سے پہلے [[انگریزی]] حرف ای (E) اور اس کے بعد کوئی نمبر استعمال کیا جاتا ہے۔ مثلاً E-422 ، E-471 وغیرہ۔ یہ اجزاء [[حلال]] بھی ہو سکتے ہیں اور [[حرام]] بھی۔
ای نمبر (E Numbers) وہ شماریاتی عنوان یا رمز ہیں جو بین الاقوامی شماریاتی نظام (International Numbering System :INS) کے تحت ایسے کیمیائی اجزاء کے لیے استعمال ہوتے ہیں جو عموماً اضافی غذائی اجزا کے طور پر استعمال ہوتے ہیں مگر ان کے دیگر استعمال بھی ہیں۔ [[یورپی اتحاد]] کے ممالک میں ان کا استعمال قانونی طور پر ضروری ہے مگر یہ باقی دنیا میں بھی استعمال ہوتے ہیں۔ عموماً ان سے پہلے [[انگریزی]] حرف ای (E) اور اس کے بعد کوئی نمبر استعمال کیا جاتا ہے۔ مثلاً E-422 ، E-471 وغیرہ۔ یہ اجزاء [[حلال]] بھی ہو سکتے ہیں اور [[حرام]] بھی۔

== جدول بندی ==

نسخہ بمطابق 00:32، 23 مارچ 2007ء

ای نمبر (E Numbers) وہ شماریاتی عنوان یا رمز ہیں جو بین الاقوامی شماریاتی نظام (International Numbering System :INS) کے تحت ایسے کیمیائی اجزاء کے لیے استعمال ہوتے ہیں جو عموماً اضافی غذائی اجزا کے طور پر استعمال ہوتے ہیں مگر ان کے دیگر استعمال بھی ہیں۔ یورپی اتحاد کے ممالک میں ان کا استعمال قانونی طور پر ضروری ہے مگر یہ باقی دنیا میں بھی استعمال ہوتے ہیں۔ عموماً ان سے پہلے انگریزی حرف ای (E) اور اس کے بعد کوئی نمبر استعمال کیا جاتا ہے۔ مثلاً E-422 ، E-471 وغیرہ۔ یہ اجزاء حلال بھی ہو سکتے ہیں اور حرام بھی۔

جدول بندی