"پی 53 (لحمیہ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: ko:P53
م Bot: Fixing redirects
سطر 2: سطر 2:
{{لحمیہ
{{لحمیہ
| نام = لحمیہ 53
| نام = لحمیہ 53
| عنوان = p53 لحمیہ (نیلا) جو [[ڈی این اے]] سے بندھن بناتا ہے (نارنجی)؛ [[زنک]] [[آئون]] (سبز) بھی دیکھے جاسکتے ہیں۔ <br> بمطابق [[پی ڈی بی]] شناخت 1TUP
| عنوان = p53 لحمیہ (نیلا) جو [[ڈی این اے]] سے بندھن بناتا ہے (نارنجی)؛ [[خارصین|زنک]] [[آئون]] (سبز) بھی دیکھے جاسکتے ہیں۔ <br> بمطابق [[پی ڈی بی]] شناخت 1TUP
| تصویر = p53.png
| تصویر = p53.png
| ایچ_جی_این_سی_شناخت = 11998
| ایچ_جی_این_سی_شناخت = 11998
سطر 18: سطر 18:
| مقام_تکمیلی_معطیات =
| مقام_تکمیلی_معطیات =
}}
}}
P53 [[لحمیہ]] ایک [[انتساخی فاعل|انتساخی فاعل (transcription factor)]] ہے جو کہ [[خلوی چکر|خلوی چکر (cell cycle)]] کی نظمیت کو قائم کرتا ہے اور اسکا تحفظ کرتا ہے۔ اور چونکہ خلوی چکر میں بینظمی کی وجہ سے ہی خلیات کی بے قابو [[نشونما]] شروع ہوتی ہے اور اس بےقابو نشونما سے ہی [[سرطان|سرطان (cancer)]] نمودار ہوتا ہے لہذا یہ بات کہی جاسکتی ہے کہ p53 لحمیہ اصل میں [[وراثہ کابت الورم|وراثہ کابت الورم (tumor suppressor gene)]] کے طور پر کام کرتا ہے اور [[جاندار]] کو سرطان سے بچاتا ہے۔ اگر اس لحمیہ کو پیدا کرنے والے [[وراثہ|وراثے (gene)]] میں کوئی [[طفرہ|طفرہ (mutation)]] پیدا ہوجاۓ تو یہ ظاہر ہے کہ اس کے [[ترجمہ (وراثیات)|ترجمے (translation)]] سے بننے والا یہ p53 لحمیہ بھی نقص یافتہ ہوگا اور اپنا کام (یعنی خلوی چکر کی نظمیت کرنا) درست انجام نہیں دے پاۓ گا جسکے باعث سرطان پیدا ہوجانے کے امکانات وسیع ہوجائیں گے۔ اس p53 لحمیہ کو تیار کرنے والا [[وراثہ]] بھی اسی کے نام پر [[P53 (وراثہ)|p53 وراثہ]] کہلایا جاتا ہے۔
P53 [[لحمیات|لحمیہ]] ایک [[انتساخی فاعل|انتساخی فاعل (transcription factor)]] ہے جو کہ [[خلوی چکر|خلوی چکر (cell cycle)]] کی نظمیت کو قائم کرتا ہے اور اسکا تحفظ کرتا ہے۔ اور چونکہ خلوی چکر میں بینظمی کی وجہ سے ہی خلیات کی بے قابو [[نشونما]] شروع ہوتی ہے اور اس بےقابو نشونما سے ہی [[سرطان (عارضہ)|سرطان (cancer)]] نمودار ہوتا ہے لہذا یہ بات کہی جاسکتی ہے کہ p53 لحمیہ اصل میں [[وراثہ کابت الورم|وراثہ کابت الورم (tumor suppressor gene)]] کے طور پر کام کرتا ہے اور [[حیات|جاندار]] کو سرطان سے بچاتا ہے۔ اگر اس لحمیہ کو پیدا کرنے والے [[وراثہ|وراثے (gene)]] میں کوئی [[طَفرَہ|طفرہ (mutation)]] پیدا ہوجاۓ تو یہ ظاہر ہے کہ اس کے [[ترجمہ (وراثیات)|ترجمے (translation)]] سے بننے والا یہ p53 لحمیہ بھی نقص یافتہ ہوگا اور اپنا کام (یعنی خلوی چکر کی نظمیت کرنا) درست انجام نہیں دے پاۓ گا جسکے باعث سرطان پیدا ہوجانے کے امکانات وسیع ہوجائیں گے۔ اس p53 لحمیہ کو تیار کرنے والا [[وراثہ]] بھی اسی کے نام پر [[P53 (وراثہ)|p53 وراثہ]] کہلایا جاتا ہے۔





نسخہ بمطابق 17:41، 5 اکتوبر 2012ء

پی 53 (لحمیہ)
شناخت
علامت؟

P53 لحمیہ ایک انتساخی فاعل (transcription factor) ہے جو کہ خلوی چکر (cell cycle) کی نظمیت کو قائم کرتا ہے اور اسکا تحفظ کرتا ہے۔ اور چونکہ خلوی چکر میں بینظمی کی وجہ سے ہی خلیات کی بے قابو نشونما شروع ہوتی ہے اور اس بےقابو نشونما سے ہی سرطان (cancer) نمودار ہوتا ہے لہذا یہ بات کہی جاسکتی ہے کہ p53 لحمیہ اصل میں وراثہ کابت الورم (tumor suppressor gene) کے طور پر کام کرتا ہے اور جاندار کو سرطان سے بچاتا ہے۔ اگر اس لحمیہ کو پیدا کرنے والے وراثے (gene) میں کوئی طفرہ (mutation) پیدا ہوجاۓ تو یہ ظاہر ہے کہ اس کے ترجمے (translation) سے بننے والا یہ p53 لحمیہ بھی نقص یافتہ ہوگا اور اپنا کام (یعنی خلوی چکر کی نظمیت کرنا) درست انجام نہیں دے پاۓ گا جسکے باعث سرطان پیدا ہوجانے کے امکانات وسیع ہوجائیں گے۔ اس p53 لحمیہ کو تیار کرنے والا وراثہ بھی اسی کے نام پر p53 وراثہ کہلایا جاتا ہے۔

































مزید دیکھیے

\