"احصائی علوم" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
م
Bot: Fixing redirects
م (روبالہ جمع: da:Forsikringsvidenskab)
م (Bot: Fixing redirects)
احصائی علوم (Actuarial sciences) سے مراد [[ریاضی|ریاضیات]] اور [[احصاء|شماریات]] کا اطلاق [[معاشیات]] اور [[مالیات]] (finance) پر کرنا ہے۔ ان علوم کا احاطہ کوئی ایک مضمون نہیں کرتا مگر ریاضی، شماریات، معاشیات اور مالیات کو مجموعی طور پر احصائی علوم کہا جاتا ہے۔ احصائی علوم کے ماہر کو ان تمام مضامین میں اچھی مہارت حاصل کرنا پڑتی ہے۔ آج کل ایسے ماہرین انشورنس، سٹاک ایکسچینج یعنی [[سہامی منڈی]]، اور بیرونی زرِ مبادلہ کی تجارت سے زیادہ منسلک ہیں۔
 
[[زمرہ:احصائی علوم|*]]

فہرست رہنمائی