"ای نمبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
2 بائٹ کا اضافہ ،  8 سال پہلے
م
Bot: Fixing redirects
م (روبالہ جمع: cs:Seznam přídatných látek)
م (Bot: Fixing redirects)
ای نمبر (E Numbers) وہ شماریاتی عنوان یا رمز ہیں جو بین الاقوامی شماریاتی نظام (International Numbering System :INS) کے تحت ایسے کیمیائی اجزاء کے لیے استعمال ہوتے ہیں جو عموماً اضافی غذائی اجزا کے طور پر استعمال ہوتے ہیں مگر ان کے دیگر استعمال بھی ہیں۔ [[یورپی یونین|یورپی اتحاد]] کے ممالک میں ان ای نمبروں کا استعمال قانونی طور پر ضروری ہے مگر یہ باقی دنیا میں بھی استعمال ہوتے ہیں۔ عموماً ان سے پہلے [[انگریزی زبان|انگریزی]] حرف ای (E) اور اس کے بعد کوئی نمبر استعمال کیا جاتا ہے۔ مثلاً E-422 ، E-471 وغیرہ۔ یہ اجزاء [[حلال]] بھی ہو سکتے ہیں اور [[حرام]] بھی۔
 
== جدول بندی ==

فہرست رہنمائی