"برقہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: az:Kirenaika
م Bot: Fixing redirects
سطر 1: سطر 1:
برقہ ([[انگریزی]]: Cyrenaica) شمال مشرقی [[لیبیا]] کا ایک جزیرہ نما ہے۔ اس کے جنوب میں مشرقی لیبیا کا وسیع و عریض [[صحرائے اعظم]] ہے۔ اس جزیرہ نما میں [[جبل اخضر]] ہے جس کی بلند ترین چوٹی 868 [[میٹر]] اونچی ہے۔ برقہ کے سامنے [[بن غازی]] کا ساحلی میدان ہے۔ یونانی دور میں یہاں پنٹاپولس([[عربی]]: انطابلس) یعنی پانچ بستیاں ، سرنہ، اپولونیا، برقہ، برنیک اور توکرہ، بسائی گئیں۔
برقہ ([[انگریزی زبان|انگریزی]]: Cyrenaica) شمال مشرقی [[لیبیا]] کا ایک جزیرہ نما ہے۔ اس کے جنوب میں مشرقی لیبیا کا وسیع و عریض [[صحرائے اعظم]] ہے۔ اس جزیرہ نما میں [[جبل اخضر]] ہے جس کی بلند ترین چوٹی 868 [[میٹر ضد ابہام|میٹر]] اونچی ہے۔ برقہ کے سامنے [[بن غازی]] کا ساحلی میدان ہے۔ یونانی دور میں یہاں پنٹاپولس([[عربی زبان|عربی]]: انطابلس) یعنی پانچ بستیاں ، سرنہ، اپولونیا، برقہ، برنیک اور توکرہ، بسائی گئیں۔


مسلمانوں نے اس علاقے کو [[641ء]] میں اپنی قلمرو میں شامل کیا اور 17 ویں صدی کے اوائل میں یہ [[عثمانی سلطنت]] کا حصہ بنا۔
مسلمانوں نے اس علاقے کو [[641ء]] میں اپنی قلمرو میں شامل کیا اور 17 ویں صدی کے اوائل میں یہ [[سلطنت عثمانیہ|عثمانی سلطنت]] کا حصہ بنا۔


[[1911ء]] میں یہاں اطالوی حملہ آور ہوئے تاہم وہ بمشکل [[1931ء]] میں برقہ پر قبضہ کر سکے۔ اطالوی دسمبر [[1942ء]] تک برقہ پر قابض رہے۔
[[1911ء]] میں یہاں اطالوی حملہ آور ہوئے تاہم وہ بمشکل [[1931ء]] میں برقہ پر قبضہ کر سکے۔ اطالوی دسمبر [[1942ء]] تک برقہ پر قابض رہے۔

نسخہ بمطابق 23:29، 5 اکتوبر 2012ء

برقہ (انگریزی: Cyrenaica) شمال مشرقی لیبیا کا ایک جزیرہ نما ہے۔ اس کے جنوب میں مشرقی لیبیا کا وسیع و عریض صحرائے اعظم ہے۔ اس جزیرہ نما میں جبل اخضر ہے جس کی بلند ترین چوٹی 868 میٹر اونچی ہے۔ برقہ کے سامنے بن غازی کا ساحلی میدان ہے۔ یونانی دور میں یہاں پنٹاپولس(عربی: انطابلس) یعنی پانچ بستیاں ، سرنہ، اپولونیا، برقہ، برنیک اور توکرہ، بسائی گئیں۔

مسلمانوں نے اس علاقے کو 641ء میں اپنی قلمرو میں شامل کیا اور 17 ویں صدی کے اوائل میں یہ عثمانی سلطنت کا حصہ بنا۔

1911ء میں یہاں اطالوی حملہ آور ہوئے تاہم وہ بمشکل 1931ء میں برقہ پر قبضہ کر سکے۔ اطالوی دسمبر 1942ء تک برقہ پر قابض رہے۔