"مجازی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م Bot: Fixing redirects
سطر 1: سطر 1:
'''مجازی''' کی اصطلاح virtual کے متبادل کے طور پر اختیار کی جاتی ہے اور اس کا بنیادی مفہوم گو ایک ہی ہوتا ہے مگر مختلف [[سائنسی]] مضامین میں اس کا اطلاق اپنے سیاق و سباق کی بنا پر الگ الگ مطالب کے اظہار کيليے کیا جاتا ہے۔ بنیادی طور پر مجازی سے مراد کوئی بھی ایسی شۓ ([[حیاتی]] یا [[غیر حیاتی]]) ہوتی ہے کہ جو اپنی ماہیت اور روح میں تو اصل یا حقیقی جیسی ہو یا اس سے قریب ہو مگر حقیقی نہ ہو۔ یوں کہ لیجیۓ کہ جیسے ایک انسان کے سائے کو ایک انسان کی ساخت یا ہیولیٰ سے تشبیہ دے دی جاۓ تو یہ سایہ انسان کيليے مجازی تصور کیا جاسکتا ہے۔
'''مجازی''' کی اصطلاح virtual کے متبادل کے طور پر اختیار کی جاتی ہے اور اس کا بنیادی مفہوم گو ایک ہی ہوتا ہے مگر مختلف [[سائنس|سائنسی]] مضامین میں اس کا اطلاق اپنے سیاق و سباق کی بنا پر الگ الگ مطالب کے اظہار کيليے کیا جاتا ہے۔ بنیادی طور پر مجازی سے مراد کوئی بھی ایسی شۓ ([[حیات|حیاتی]] یا [[موت|غیر حیاتی]]) ہوتی ہے کہ جو اپنی ماہیت اور روح میں تو اصل یا حقیقی جیسی ہو یا اس سے قریب ہو مگر حقیقی نہ ہو۔ یوں کہ لیجیۓ کہ جیسے ایک انسان کے سائے کو ایک انسان کی ساخت یا ہیولیٰ سے تشبیہ دے دی جاۓ تو یہ سایہ انسان کيليے مجازی تصور کیا جاسکتا ہے۔
* مجازی کا لفظ مختلف [[سائنسی]] اور غیر سائنسی معنوں میں استعمال ہوتا ہے اور اسکے چیدہ چیدہ استعمالات درج ذیل ہیں۔
* مجازی کا لفظ مختلف [[سائنس|سائنسی]] اور غیر سائنسی معنوں میں استعمال ہوتا ہے اور اسکے چیدہ چیدہ استعمالات درج ذیل ہیں۔


{{Disambig}}
{{Disambig}}

نسخہ بمطابق 12:55، 6 اکتوبر 2012ء

مجازی کی اصطلاح virtual کے متبادل کے طور پر اختیار کی جاتی ہے اور اس کا بنیادی مفہوم گو ایک ہی ہوتا ہے مگر مختلف سائنسی مضامین میں اس کا اطلاق اپنے سیاق و سباق کی بنا پر الگ الگ مطالب کے اظہار کيليے کیا جاتا ہے۔ بنیادی طور پر مجازی سے مراد کوئی بھی ایسی شۓ (حیاتی یا غیر حیاتی) ہوتی ہے کہ جو اپنی ماہیت اور روح میں تو اصل یا حقیقی جیسی ہو یا اس سے قریب ہو مگر حقیقی نہ ہو۔ یوں کہ لیجیۓ کہ جیسے ایک انسان کے سائے کو ایک انسان کی ساخت یا ہیولیٰ سے تشبیہ دے دی جاۓ تو یہ سایہ انسان کيليے مجازی تصور کیا جاسکتا ہے۔

  • مجازی کا لفظ مختلف سائنسی اور غیر سائنسی معنوں میں استعمال ہوتا ہے اور اسکے چیدہ چیدہ استعمالات درج ذیل ہیں۔

ضد ابہام صفحات کے لیے معاونت یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے۔ ایسے الفاظ جو بیک وقت متعدد معانی پر مشتمل ہوں یا متفرق شعبہ ہائے فنون سے وابستہ ہوں، انہیں ضد ابہام صفحہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہونچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ مزید تفصیل کے لیے ویکیپیڈیا:ضد ابہام ملاحظہ فرمائیں۔