"پارما" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
126 بائٹ کا اضافہ ،  9 سال پہلے
م
Bot: Fixing redirects
م (روبالہ جمع: sq:Parma)
م (Bot: Fixing redirects)
| نام = پارما
| شہر_تصویر =442px-Battistero.jpg
| ملک = [[اطالیہ|اٹلی]]
| علاقہ = [[ایمیلیا رومانیا]]
| صوبہ = [[پارما]]
 
 
پارما ([[انگریزی زبان|انگریزی]]، [[اطالوی]]: Parma) شمالی [[اطالیہ|اٹلی]] کے علاقہ [[ایمیلیا رومانیا]] کا صوبہ ہے جو اپنے اعلی معیار کے فن تعمیر اور زرخیز مضافاتی علاقہ کی وجہ سے شہرت رکھتا ہے۔ شہر اٹلی کی قدیم ترین جامعات میں سے ایک [[جامعہ پارما]] کا گھر ہے۔ پارما نام کی ہی پتلی سے ندی شہر کو دو حصوں میں تقسیم کرتی ہے۔ اطالوی شاعر [[اتیلیو برتولوکی]] ([[Attilio Bertolucci]]) نے لکھا تھا کہ صدر مقام ہونے کے لیے شہر میں ایک دریا ہونا چاہیے، اور چھوٹا صدر مقام ہونے کے ناتے پارما کے پاس چھوٹا دریا یا ندی ہے۔
 
 
== تاریخ ==
 
پارما اور [[مودنہ]] کی مشترکہ رومی کالونی 183 قبل مسیع میں بنائی گئی تھی اور قریبا دو ہزار خاندانوں کو آباد کیا گيا۔ [[پارما|پارمہ]] کی اہمیت شہر کے محل وقوع سے بھی مسلمہ ہے، کیونکہ شہر قدیم اٹلی کے مشہور راستوں میں سے دو راستوں [[ویا ایمیلیا]] ([[Via Emilia]]) اور [[ویا کلاودیا]] ([[Via Claudia]]) کے سنگم پر آباد کیا گيا تھا۔ 44 قبل مسیح میں شہر کو بردبادی کا سامنا کرنا پڑا، اور تعمیر نو [[آگسٹس]] ([[آگسٹس|Augustus]]) نے کی۔ شاہی خاندان سے وفاداری کی وجہ سے رومی سلطنت میں شہر کو جولیا (Julia) کے خطاب سے نوازا گیا تھا۔
 
شہر کو [[اتیلا]] ([[ایٹلا|Attila]]) نے فتح کیا، جسکے بعد بربر بادشاہ [[اودوآسر]] ([[Odoacer]]) سے اسکے پیروکاروں کو دیا گیا۔ [[گوتھک لڑائی]] ([[Gothic War]]) میں [[توتیلا]] ([[Totila]]) کے ہاتھوں تباہی کا سامنا کرنا پڑا۔ اسکے بعد [[بازنطینی سلطنت]] کا حصہ بنا اور پھر [[569ء]] سے اٹلی کی [[لومباردیہ|لومباردی]] حکومت کا حصہ۔ شہر [[ویا فرانسیجینا]] ([[Via Francigena]]) کی اہم سراۓ کے طور ابھرا، جو روم کو شمالی یورپ سے ملاتی تھی، اور آنے والی صدیوں میں مسافروں کی سہولت کے لیے شہر میں کئی ہسپتال اور سراۓ تعمیر کیے گۓ۔
 
 
<div class="NavHead" style="background-color:{{{color|#FFA799}}};"> '''ایمیلیا رومانیا کے صوبے'''</div>
<div class="NavContent" style="font-size:1em; margin:0.5em;">
[[بلونیا|بولونیا]] | [[فیرارا]] | [[فورلی چیسینا]]| [[مودنا]]| [[پارما|پارمہ]]| [[پیاچنزا]]| [[راوینا]]| [[ریجیومیلیا]]| [[ریمینی]]
|}
 

فہرست رہنمائی