"پرل ہاربر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: la:Pearl Harbor
م Bot: Fixing redirects
سطر 1: سطر 1:
پرل ہاربر ([[انگریزی]]: Pearl Harbor) [[بحرالکاہل]] کے مجمع الجزائر [[ہوائی]] میں جزیرۂ [[او آہو]] پر [[امریکا]] کی مضبوط بندرگاہ ہے جس پر جاپان نے دوسری جنگ عظیم کے دوران [[7 دسمبر]] [[1941ء]] کو بمباری کرکے اسے شدید نقصان پہنچایا۔ اس بمباری میں دوسرے زبردست نقصانات کے علاوہ دو ہزار فوجی ہلاک اور گیارہ سو کے قریب زخمی ہوئے۔ [[1887ء]] میں امریکا نے ہوائی کے بادشاہ سے اس بندرگا کی تعمیر کی اجازت حاصل کی اور [[1900ء]] میں اسے ایک اہم بحری اڈہ بنا دیا۔ پرل ہاربر پر جاپانیوں کی بمباری کے دوسرے دن امریکا نے [[جاپان]] کے خلاف اعلان جنگ کر دیا۔
پرل ہاربر ([[انگریزی زبان|انگریزی]]: Pearl Harbor) [[بحر الکاہل|بحرالکاہل]] کے مجمع الجزائر [[ہوائی]] میں جزیرۂ [[او آہو]] پر [[ریاستہائے متحدہ امریکہ|امریکا]] کی مضبوط بندرگاہ ہے جس پر جاپان نے دوسری جنگ عظیم کے دوران [[7 دسمبر]] [[1941ء]] کو بمباری کرکے اسے شدید نقصان پہنچایا۔ اس بمباری میں دوسرے زبردست نقصانات کے علاوہ دو ہزار فوجی ہلاک اور گیارہ سو کے قریب زخمی ہوئے۔ [[1887ء]] میں امریکا نے ہوائی کے بادشاہ سے اس بندرگا کی تعمیر کی اجازت حاصل کی اور [[1900ء]] میں اسے ایک اہم بحری اڈہ بنا دیا۔ پرل ہاربر پر جاپانیوں کی بمباری کے دوسرے دن امریکا نے [[جاپان]] کے خلاف اعلان جنگ کر دیا۔


== متعلقہ مضامین ==
== متعلقہ مضامین ==

نسخہ بمطابق 19:10، 6 اکتوبر 2012ء

پرل ہاربر (انگریزی: Pearl Harbor) بحرالکاہل کے مجمع الجزائر ہوائی میں جزیرۂ او آہو پر امریکا کی مضبوط بندرگاہ ہے جس پر جاپان نے دوسری جنگ عظیم کے دوران 7 دسمبر 1941ء کو بمباری کرکے اسے شدید نقصان پہنچایا۔ اس بمباری میں دوسرے زبردست نقصانات کے علاوہ دو ہزار فوجی ہلاک اور گیارہ سو کے قریب زخمی ہوئے۔ 1887ء میں امریکا نے ہوائی کے بادشاہ سے اس بندرگا کی تعمیر کی اجازت حاصل کی اور 1900ء میں اسے ایک اہم بحری اڈہ بنا دیا۔ پرل ہاربر پر جاپانیوں کی بمباری کے دوسرے دن امریکا نے جاپان کے خلاف اعلان جنگ کر دیا۔

متعلقہ مضامین