"دلائی لاما" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: lad:Dalai Lama |
Xqbot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م r2.7.3) (روبالہ جمع: az:Dalay Lama |
||
سطر 10: | سطر 10: | ||
[[als:Dalai Lama]] |
[[als:Dalai Lama]] |
||
[[ast:Dalai Lama]] |
[[ast:Dalai Lama]] |
||
[[az:Dalay Lama]] |
|||
[[bn:দলাই লামা]] |
[[bn:দলাই লামা]] |
||
[[bg:Далай Лама]] |
[[bg:Далай Лама]] |
نسخہ بمطابق 20:09، 6 اکتوبر 2012ء
Dalai Lama
تبت میں بدھ مت کا سردار کاہن جو خدا کا مجسم اوتار خیال کیا جاتا ہے۔ جب کوئی لاما فوت ہونے لگتا ہے تو وہ اپنی وفات سے قبل یہ ظاہر کر دیتا ہے کہ وہ اپنے آئندہ جنم میں کس گھرانے میں پیدا ہوگا۔ ان ہدایات کے پیش نظر اہل تبت بیان کر دہ خاندان کے نوزائدہ فرد کو دلائی لاما کی مسند اقتدار پر بٹھاتے ہیں۔ جب چین نے تبت پر قبضہ کیا تو دلائی لاما ہندوستان میں آکر پناہ گزین ہوگیا۔ البتہ ایک دوسرا مذہبی پیشوا پنجن لاما وہیں ہے۔