"ہند یورپی زبانیں" کے نسخوں کے درمیان فرق
م روبالہ جمع: lmo:Lenguv Indo-Europej |
م Bot: Fixing redirects |
||
سطر 2: | سطر 2: | ||
ہند۔یورپی زبانیں (Indo-European Languages) ایک ایسا گروہ ہیں جس میں آج کی سب سے زیادہ بولے جانے والی زبانیں شامل ہیں۔ یہ ساڑھے چار سو سے کچھ زیادہ زبانوں کا ایک خاندان ہے انھیں ایک خاندان میں ان کی خصوصیات کی بنا پر رکھا گیا ہے۔ ہند۔یورپی زبانوں کے خاندان کے بولنے والوں کی تعداد دنیا میں کسی بھی اور زبانوں کے خاندان کے بولنے والوں سے زیادہ ہے۔ جغرافیائی لحاظ سے بھی زبانوں کا یہ خاندان دنیا کے ایکوسیع رقبہ پر پھیلا ہوا ہے۔ <ref>[http://www.ethnologue.com/ ایتھنولوگ: دنیا کی زبانیں از گورڈن ریمونڈ، ٹیکساس ایس۔آئی۔ایل انٹرنیشنل، 2005{{ء}}]</ref> |

اس خاندان کی اہم زبانیں [[اردو]]، [[بنگالی]]، [[ہندی]]، [[پنجابی]]، [[پشتو]]، [[فارسی]]، [[کردی]]، [[روسی]]، [[آلمانی]]، [[فرانسیسی]]، [[ڈینسک]]، [[ولندیزی]] اور [[انگریزی]] ہیں۔ |
اس خاندان کی اہم زبانیں [[اردو]]، [[بنگلہ|بنگالی]]، [[ہندی]]، [[پنجابی زبان|پنجابی]]، [[پشتو]]، [[فارسی]]، [[کردش|کردی]]، [[روسی]]، [[آلمانی]]، [[فرانسیسی]]، [[ڈینسک]]، [[ولندیزی]] اور [[انگریزی زبان|انگریزی]] ہیں۔ |
||
== ہند۔یورپی زبانوں کی فہرست == |
== ہند۔یورپی زبانوں کی فہرست == |
||
سطر 12: | سطر 12: | ||
! شمار ||خاندانِ زبان|| انگریزی نام ||زبانیں مع علاقہ / ذیلی خاندان مع زبانوں کی تعداد |
! شمار ||خاندانِ زبان|| انگریزی نام ||زبانیں مع علاقہ / ذیلی خاندان مع زبانوں کی تعداد |
||
|- |
|- |
||
| 1 || align=right | [[آرمینیائی زبانیں]] || align=left | Arminian languages || align=right | [[آرمینیائی]] (آرمینیا) |
| 1 || align=right | [[آرمینیائی زبان|آرمینیائی زبانیں]] || align=left | Arminian languages || align=right | [[آرمینیائی زبان|آرمینیائی]] (آرمینیا) |
||
|- |
|- |
||
| 2 || align=right | [[اطالوی زبانیں]] || align=left | Italic languages || align=right | [[لاطینی۔فالسکنی زبانیں]] (1)، [[رومی زبانیں]] (47) |
| 2 || align=right | [[اطالوی زبانیں]] || align=left | Italic languages || align=right | [[لاطینی۔فالسکنی زبانیں]] (1)، [[رومی زبانیں]] (47) |
||
|- |
|- |
||
| 3 || align=right | [[البانوی زبانیں]] || align=left | Albanian langauges || align=right | [[جیگ البانوی]] (شمالی [[البانیہ]])، [[توسک البانوی]] (جنوبی [[البانیہ]]) |
| 3 || align=right | [[البانوی زبانیں]] || align=left | Albanian langauges || align=right | [[جیگ البانوی]] (شمالی [[البانیا|البانیہ]])، [[توسک البانوی]] (جنوبی [[البانیا|البانیہ]]) |
||
|- |
|- |
||
| 4 || align=right | [[اناطولیائی زبانیں]] (ایتھنولوگ میں شامل نہیں) || align=left | Anatolian languages || align=right | [[ھیتی]] (قدیم [[اناطولیہ]]۔ ناپید)، [[لووی]] (قدیم [[اناطولیہ]]۔ ناپید)، [[پالائی]] (قدیم [[اناطولیہ]]۔ ناپید)، [[لیکیائی]] (قدیم [[ایشیائے کوچک]]۔ ناپید)، [[لیدیائی]] (قدیم [[اناطولیہ]]۔ ناپید)، [[کاریائی]] (قدیم [[اناطولیہ]]۔ ناپید)، [[پیسیدیائی]] (قدیم [[اناطولیہ]]۔ ناپید)، [[میلیائی]] (قدیم [[اناطولیہ]]۔ ناپید)، [[میسیائی]] (قدیم [[اناطولیہ]]۔ ناپید)، [[کاپادوکیائی]] (قدیم [[اناطولیہ]]۔ ناپید)، [[پافلگونیائی]] (قدیم [[اناطولیہ]]۔ ناپید) |
| 4 || align=right | [[اناطولیائی زبانیں]] (ایتھنولوگ میں شامل نہیں) || align=left | Anatolian languages || align=right | [[ھیتی]] (قدیم [[اناطولیہ]]۔ ناپید)، [[لووی]] (قدیم [[اناطولیہ]]۔ ناپید)، [[پالائی]] (قدیم [[اناطولیہ]]۔ ناپید)، [[لیکیائی]] (قدیم [[اناطولیہ|ایشیائے کوچک]]۔ ناپید)، [[لیدیائی]] (قدیم [[اناطولیہ]]۔ ناپید)، [[کاریائی]] (قدیم [[اناطولیہ]]۔ ناپید)، [[پیسیدیائی]] (قدیم [[اناطولیہ]]۔ ناپید)، [[میلیائی]] (قدیم [[اناطولیہ]]۔ ناپید)، [[میسیائی]] (قدیم [[اناطولیہ]]۔ ناپید)، [[کاپادوکیائی]] (قدیم [[اناطولیہ]]۔ ناپید)، [[پافلگونیائی]] (قدیم [[اناطولیہ]]۔ ناپید) |
||
|- |
|- |
||
| 5 || align=right | [[بالٹکی زبانیں]] || align=left | Baltic languages || align=right | [[مشرقی بالٹکی زبانیں]] (2)، [[مغربی بالٹکی زبانیں]] (1) |
| 5 || align=right | [[بالٹکی زبانیں]] || align=left | Baltic languages || align=right | [[مشرقی بالٹکی زبانیں]] (2)، [[مغربی بالٹکی زبانیں]] (1) |
||
سطر 30: | سطر 30: | ||
| 9 || align=right | [[سلتکی زبانیں]] || align=left | Celtic languages || align=right | [[براعظمی سلتکی]] (6)، [[جزائری سلتکی]] (1) |
| 9 || align=right | [[سلتکی زبانیں]] || align=left | Celtic languages || align=right | [[براعظمی سلتکی]] (6)، [[جزائری سلتکی]] (1) |
||
|- |
|- |
||
| 10 || align=right | [[ہند۔ایرانی زبانیں]] || align=left | Indo-Iranian languages || align=right | [[ہند۔آریائی زبانیں]] (219)، [[ایرانی زبانیں]] (87)، [[غیر متعین ہند۔ایرانی زبانیں]] (2) |
| 10 || align=right | [[ہند ایرانی زبانیں|ہند۔ایرانی زبانیں]] || align=left | Indo-Iranian languages || align=right | [[ہند۔آریائی زبانیں]] (219)، [[ایرانی زبانیں]] (87)، [[غیر متعین ہند۔ایرانی زبانیں]] (2) |
||
|- |
|- |
||
| 11 || align=right | [[یونانیہ زبانیں]] || align=left | Greek Languages || align=right | [[اتیکائی یونانی زبانیں]] (5)، [[ڈوریائی یونانی زبانیں]] (1) |
| 11 || align=right | [[یونانیہ زبانیں]] || align=left | Greek Languages || align=right | [[اتیکائی یونانی زبانیں]] (5)، [[ڈوریائی یونانی زبانیں]] (1) |
||
سطر 37: | سطر 37: | ||
== مزید دیکھیں == |
== مزید دیکھیں == |
||
* [[زبان]] |
* [[لسان|زبان]] |
||
* [[لسانیات]] |
* [[لسانیات]] |
||
* [[خاندانہائے زبان]] |
* [[خاندانہائے زبان]] |
نسخہ بمطابق 23:30، 6 اکتوبر 2012ء
ہند۔یورپی زبانیں (Indo-European Languages) ایک ایسا گروہ ہیں جس میں آج کی سب سے زیادہ بولے جانے والی زبانیں شامل ہیں۔ یہ ساڑھے چار سو سے کچھ زیادہ زبانوں کا ایک خاندان ہے انھیں ایک خاندان میں ان کی خصوصیات کی بنا پر رکھا گیا ہے۔ ہند۔یورپی زبانوں کے خاندان کے بولنے والوں کی تعداد دنیا میں کسی بھی اور زبانوں کے خاندان کے بولنے والوں سے زیادہ ہے۔ جغرافیائی لحاظ سے بھی زبانوں کا یہ خاندان دنیا کے ایکوسیع رقبہ پر پھیلا ہوا ہے۔ [1]
اس خاندان کی اہم زبانیں اردو، بنگالی، ہندی، پنجابی، پشتو، فارسی، کردی، روسی، آلمانی، فرانسیسی، ڈینسک، ولندیزی اور انگریزی ہیں۔
ہند۔یورپی زبانوں کی فہرست
ہند۔یورپی زبانوں کی فہرست درج ذیل ہے۔ اس میں ایتھنولوگ کی خاندان بندی کو مدِنظر رکھا گیا ہے[2] مگر اناطولیائی زبانوں اور تخارستانی زبانوں کا اضافہ کیا گیا ہے جو اب ناپید ہیں اور ایتھنولوگ میں ان کا ذکر نہیں ہے۔
شمار | خاندانِ زبان | انگریزی نام | زبانیں مع علاقہ / ذیلی خاندان مع زبانوں کی تعداد |
---|---|---|---|
1 | آرمینیائی زبانیں | Arminian languages | آرمینیائی (آرمینیا) |
2 | اطالوی زبانیں | Italic languages | لاطینی۔فالسکنی زبانیں (1)، رومی زبانیں (47) |
3 | البانوی زبانیں | Albanian langauges | جیگ البانوی (شمالی البانیہ)، توسک البانوی (جنوبی البانیہ) |
4 | اناطولیائی زبانیں (ایتھنولوگ میں شامل نہیں) | Anatolian languages | ھیتی (قدیم اناطولیہ۔ ناپید)، لووی (قدیم اناطولیہ۔ ناپید)، پالائی (قدیم اناطولیہ۔ ناپید)، لیکیائی (قدیم ایشیائے کوچک۔ ناپید)، لیدیائی (قدیم اناطولیہ۔ ناپید)، کاریائی (قدیم اناطولیہ۔ ناپید)، پیسیدیائی (قدیم اناطولیہ۔ ناپید)، میلیائی (قدیم اناطولیہ۔ ناپید)، میسیائی (قدیم اناطولیہ۔ ناپید)، کاپادوکیائی (قدیم اناطولیہ۔ ناپید)، پافلگونیائی (قدیم اناطولیہ۔ ناپید) |
5 | بالٹکی زبانیں | Baltic languages | مشرقی بالٹکی زبانیں (2)، مغربی بالٹکی زبانیں (1) |
6 | تخارستانی زبانیں (ایتھنولوگ میں شامل نہیں) | Tocharian languages | مشرقی تخارستانی زبانیں (2)، مغربی تخارستانی زبانیں (1) |
7 | جرمنیہ زبانیں | Germanic languages | مشرقی جرمنیہ زبانیں (1)، شمالی جرمنیہ زبانیں (11)، مغربی جرمنیہ زبانیں (41) |
8 | سلافیہ زبانیں | Slavic languages | مشرقی سلافیہ زبانیں (4)، جنوبی سلافیہ زبانیں (7)، مغربی سلافیہ زبانیں (8) |
9 | سلتکی زبانیں | Celtic languages | براعظمی سلتکی (6)، جزائری سلتکی (1) |
10 | ہند۔ایرانی زبانیں | Indo-Iranian languages | ہند۔آریائی زبانیں (219)، ایرانی زبانیں (87)، غیر متعین ہند۔ایرانی زبانیں (2) |
11 | یونانیہ زبانیں | Greek Languages | اتیکائی یونانی زبانیں (5)، ڈوریائی یونانی زبانیں (1) |