"ربڑ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
{{Commonscat|Rubber}}
م r2.7.2) (روبالہ جمع: ml:സ്വാഭാവികറബ്ബർ محو: sk:Guma ترمیم: sr:Kaučuk
سطر 41: سطر 41:
[[lt:Guma]]
[[lt:Guma]]
[[hu:Gumi]]
[[hu:Gumi]]
[[ml:സ്വാഭാവികറബ്ബർ]]
[[nah:Ōlli]]
[[nah:Ōlli]]
[[nl:Rubber]]
[[nl:Rubber]]
سطر 54: سطر 55:
[[si:රබර් කර්මාන්තය - ශ්‍රී ලංකා]]
[[si:රබර් කර්මාන්තය - ශ්‍රී ලංකා]]
[[simple:Rubber]]
[[simple:Rubber]]
[[sk:Guma]]
[[sl:Guma]]
[[sl:Guma]]
[[sr:Гума]]
[[sr:Kaučuk]]
[[fi:Kumi]]
[[fi:Kumi]]
[[sv:Gummi]]
[[sv:Gummi]]

نسخہ بمطابق 10:12، 11 اکتوبر 2012ء

ربڑ کے درخت سے دہدھیہ مائع (Latex) نکالا جارہا ہے۔

ربڑ (Rubber) : دودھیا مائع جو ایک خاص قسم کے درخت Hevea Brasiliesis کے تنے سے نکالا جاتا ہے اور جم کر ٹھوس شکل اختیار کر لیتا ہے۔ بہت لچک دار ہوتا ہے۔ بے شمار مصنوعات میں مستعمل ہے۔ یہ درخت کولمبس نے امریکا میں دریافت کیا ۔ وہاں سے یہ پودا انگلستان اور پھر سری لنکا ، سنگاپور اور ملایا پہنچا۔ اس کی اونچائی تقریباً ساٹھ فٹ ہوتی ہے۔ ان درختوں کی انڈونیشیا ، ملائیشیا ، سری لنکا، تھائی لینڈ ، اور ویت نام میں باقاعدہ کاشت کی جاتی ہے اور ان سے سالانہ تقریباً 28،27 لاکھ ٹن ربر حاصل ہوتا ہے۔ جبکہ عالمی کھپت اس سے کہیں زیادہ ہے ۔ چنانچہ اب بعض ممالک میں مصنوعی ربڑ تیار کیا جانے لگا ہے جو بعض اعتبار سے قدرتی ربڑ سے بہتر ہے۔ مصنوعی ربڑ تیار کرنے میں ریاست ہائے متحدہ امریکا سرفہرست ہے۔

حوالہ جات

بیرونی روابط