Jump to content

"تولیدی نظام" کے نسخوں کے درمیان فرق

35 بائٹ کا اضافہ ،  15 سال پہلے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
تولیدی اعضاء میں بننے والے یہ اعراس (عرس یعنی gamete کی جمع) ظاہر ہے کہ بنیادی طور پر دو ہی اقسام کے ہوتے ہیں ایک وہ جو کہ [[مادہ (جاندار)|مادہ (female)]] کے جسم میں پیدا ہوتے ہیں اور انکو [[بیضہ|بیضہ (ova)]] کہا جاتا ہے جبکہ دوسرے وہ جو کہ [[نر|نر (male)]] کے جسم میں پیدا ہوتے ہیں جنکو [[نطفہ|نطفہ (sperm)]] کہا جاتا ہے۔
 
پھر جب [[بالغ]] جاندار (مادہ اور نر) میں اعراس (یعنی تولیدی خلیات) بن جاتے ہیں تو اسکے بعد نر اور مادہ کے [[جماع|جماع (intercourse)]] کرنے پر نر کا نطفہ ، مادہ کے بیضہ سے مل جاتا ہے اور اس طرح ان دو [[خلیات]] کے ملاپ سے ایک نیا خلیہ بنتا ہے جسے [[لاقحہ|لاقحہ (Zygote)]] کہا جاتا ہے اور یہی نیا بننے والا خلیہ [[رحم]] میں پرورش پاکر اس جاندار کا (جس نے جماع کی ہو) ایک نیا بچہ بنا دیتا ہے۔
 
 
33,238

ترامیم