"وان جھیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: nn:Vansjøen
م روبالہ ترمیم: lv:Vanas ezerslv:Vana ezers
سطر 46: سطر 46:
[[ku:Gola Wanê]]
[[ku:Gola Wanê]]
[[la:Lacus Van]]
[[la:Lacus Van]]
[[lv:Vana ezers]]
[[lv:Vanas ezers]]
[[lt:Vano ežeras]]
[[lt:Vano ežeras]]
[[hu:Van-tó]]
[[hu:Van-tó]]

نسخہ بمطابق 22:00، 13 اکتوبر 2012ء

ٹرین فیری جھیل وان کے درمیان سے گذر رہی ہے

جھیل وان (ترک: Van Gölü، آرمینیائی: Վանա լիճ، کرد: Gola Wanê) ترکی کی سب سے بڑی جھیل ہے جو مشرقی اناطولیہ میں واقع ہے۔

یہ جھیل 120 کلومیٹر طویل، 80 کلومیٹر چوڑی اور 457 میٹر گہری ہے۔ یہ مجموعی طور پر 3،755 مربع کلومیٹر کے رقبے پر پھیلی ہوئی ہے اور سطح سمندر سے 1719 میٹر بلند ہے۔

ترکی سے ایران جانے والے ریل گاڑی اس جھیل کے درمیان سے فیری کے ذریعے گذرتی ہے۔ اس ٹرین فیری سروس کا آغاز 1970ء کی دہائی میں ہوا۔

اس جھیل کے شمال میں واقع شہر ملازکرد میں 26 اگست 1071ء کو سلجوقی اور بازنطینی سلطنتوں کے درمیان مشہور جنگ لڑی گئی جس میں سلجوقی سلطان الپ ارسلان نے بازنطینی حکمران رومانوس چہارم کو شکست دے کر رومیوں کو ہمیشہ کے لئے اناطولیہ سے نکال دیا۔ یہ جنگ تاریخ عالم میں جنگ ملازکرد کے نام سے مشہور ہے اور تاریخ کی فیصلہ کن ترین جنگوں میں شمار ہوتی ہے۔

متعلقہ مضامین

اناطولیہ

جنگ ملازکرد