"شزرات" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.6.4) (روبالہ جمع: pt:Óculos de segurança
م r2.7.1) (روبالہ جمع: ca:Ulleres de seguretat
سطر 17: سطر 17:
[[ar:نظارة واقية]]
[[ar:نظارة واقية]]
[[en:Goggles]]
[[en:Goggles]]
[[ca:Ulleres de seguretat]]
[[de:Schutzbrille]]
[[de:Schutzbrille]]
[[es:Gafas protectoras]]
[[es:Gafas protectoras]]

نسخہ بمطابق 06:19، 31 اکتوبر 2012ء

پانی کے کھیلوں میں استعمال کیا جانے والا ایک شزرہ

شزرات (goggles) یا حفاظتی عینک (safety glasses) دراصل حفاظتی آنکھ پوش (protective eyewear) کی اشکال ہیں جو عموماً آنکھ کے اِردگرد حلقوں کی حفاظت کرتے ہیں تاکہ ذرات، گردوغبار، پانی اور کیمیاویات وغیرہ کو آنکھ پر لگنے سے روکا جاسکے۔ اِن کو کیمیائی تجربہ گاہوں (chemistry laboratories) اور لکڑکاری (woodworking) میں استعمال کیاجاتا ہے۔ یہ برف کے کھیلوں اور تیراکی میں بھی استعمال کئے جاتے ہیں۔

اشتقاقیات

شزرات عربی زبان کے لفظ شزر سے بنی اِصطلاح ہے۔ شزر کا مطلب ہے نیم کھُلی آنکھوں سے دیکھنا۔ شزرات جمع ہے اِس کا واحد شزرہ ہے۔

نیز دیکھئے: