"دم دار سیارے" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.3) (روبالہ جمع: lez:Комета
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2: سطر 2:


[[تصویر:Comet-Hale-Bopp-29-03-1997_hires_adj.jpg|thumb|250px|ہیل بوپ ، ایک دم دار سیارہ یا comet]]
[[تصویر:Comet-Hale-Bopp-29-03-1997_hires_adj.jpg|thumb|250px|ہیل بوپ ، ایک دم دار سیارہ یا comet]]
[[File:Cometorbit.png|thumb|left|250px|ہر دم دار سیارے کی عام طور پر دو دمیں ہوتی ہیں۔ ایک دھول کی بنی ہوئی جو ترچھی شکل کی ہوتی ہے اور دوسری ion کی بنی ہوئی جو سیدھی ہوتی ہے اور سورج کی مخالف سمت جاتی ہے اور اس تصویر میں نیلے رنگ کی ہے۔]]


[[File:Anti tail.gif|thumb|left|250px|دم دار سیارے کی دو دمیں خالف سمتوں میں نظر آ سکتی ہیں حالانکہ وہ ایک ہی طرف ہوتی ہیں۔]]
دم دار ستاروں کا انگریزی لفظ کامٹ [[یونانی]] لفظ کوم kome سے ماخوذ ہے۔ جس کا مطلب ہے [[بال]]۔
دم دار ستاروں کا انگریزی لفظ کامٹ [[یونانی]] لفظ کوم kome سے ماخوذ ہے۔ جس کا مطلب ہے [[بال]]۔


سطر 11: سطر 13:


{{ہمارا نظام شمسی}}
{{ہمارا نظام شمسی}}

[[زمرہ:دم دار سیارے]]
[[زمرہ:دم دار سیارے]]
[[زمرہ:نظام شمسی]]
[[زمرہ:نظام شمسی]]

نسخہ بمطابق 21:07، 1 نومبر 2012ء

دم دار ستارے Comets

ہیل بوپ ، ایک دم دار سیارہ یا comet
ہر دم دار سیارے کی عام طور پر دو دمیں ہوتی ہیں۔ ایک دھول کی بنی ہوئی جو ترچھی شکل کی ہوتی ہے اور دوسری ion کی بنی ہوئی جو سیدھی ہوتی ہے اور سورج کی مخالف سمت جاتی ہے اور اس تصویر میں نیلے رنگ کی ہے۔
دم دار سیارے کی دو دمیں خالف سمتوں میں نظر آ سکتی ہیں حالانکہ وہ ایک ہی طرف ہوتی ہیں۔

دم دار ستاروں کا انگریزی لفظ کامٹ یونانی لفظ کوم kome سے ماخوذ ہے۔ جس کا مطلب ہے بال۔

یہ بھی اجرام فلکی کا حصہ ہیں۔ یہ نسبتا چھوٹے چھوٹے ذرات سے تشکیل پاتے ہیں۔ اور ان کے گرد گیسی غلاف ہوتا ہے۔ چند دم دار ستارے سورج کے گرد مختصر وقت میں چکر لگا لتے ہیں۔


لیکن وقفے کے ساتھ برہنہ آنکھ naked eye سے نطر آنے والا دمدار ستارہ "ہیلی" ہے۔ یہ ہر 76 برس بعد اپنے مدار میں زمین کے قریب ترین آتا ہے۔ اسے برطانوی ماہر فلکیات ایڈمنڈ ہیلی (1742 تا 1656) کے نام سے موسوم کیا گیا ہے۔ اس کی پیش گوئی کے مطابق یہ ستارہ 1759 میں نظر آیا تھا۔

سانچہ:Link FA سانچہ:Link FA سانچہ:Link FA سانچہ:Link FA سانچہ:Link FA سانچہ:Link FA