"11 ستمبر" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2+) (روبالہ جمع: bcl:Setyembre 11 |
م Robot: Automated text replacement (-{{جولیئن مہینے}} +) |
||
سطر 16: | سطر 16: | ||
== تعطیلات و تہوار == |
== تعطیلات و تہوار == |
||
{{جولیئن مہینے}} |
|||
[[ar:ملحق:11 سبتمبر]] |
[[ar:ملحق:11 سبتمبر]] |
نسخہ بمطابق 10:13، 2 نومبر 2012ء
11 ستمبر 1948 کو بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح اس دنیا سے رخصت ہوئے۔ قوم ہر سال ان کی برسی کے موقع پو انہیں خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔
9 ستمبر | 10 ستمبر | 11 ستمبر | 12 ستمبر | 13 ستمبر |
واقعات
- 2001ء - امریکی شہر نیویارک میں ورلڈ ٹریڈ سینٹر کی جڑواں عمارات سے اور امریکی شہر واشنگٹن ڈی سی میں پینٹاگان کی عمارت سے مسافر جہاز ٹکرا گئے جبکہ ایک چوتھا جہاز ایک امریکی قصبہ شینکسول (ریاست پینسلوینیا) میں گر کر تباہ ہو گیا۔
- 1297ء جنگ اسٹرلنگ برج میں انگریزوں کو اسکاٹ لینڈ کے ہاتھوں زبردست شکست ہوئی۔ اسکاٹ لینڈ کے دستوں کی قیادت ولیم والس کررہا تھا۔
ولادت
وفات
- 1948ء - قائداعظم محمد علی جناح، بانئ پاکستان