"ایبے" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
23 بائٹ کا اضافہ ،  9 سال پہلے
م
روبالہ جمع {{Commonscat|Abbeys}}
م (r2.7.3) (روبالہ جمع: eu:Abade-etxe; cosmetic changes)
م (روبالہ جمع {{Commonscat|Abbeys}})
Abbey
[[رومن کیتھولک]] عیسائیوں کی ایک ایسی خانقاہ جس کا متولی ایبٹ کے درجے کا پادری یا ایبس کے درجے کی راہبہ ہو۔ [[عیسائیت]] میں‌ راہبانہ زندگی کا آغاز پوپ بینی ڈیکٹ کے وقت سے ہوا اور چھٹی اور ساتویں صدی عیسوی میں بے شمار خانقاہیں تعمیر ہوئیں۔ 1415ء تک اس کی تعداد 1570ء تک جاپہنچی۔ یہ تعداد محض [[بینی ڈیکٹ]] کے سلسلے کی ہے۔ اس کے علاوہ مسٹریشین نامی ایک اور سلسلہ بھی تھا۔ [[پروٹسٹنٹ]] فرقے کے عیسائی راہبانہ زندگی کے قائل نہیں انگلستان میں پروٹسٹنٹ مذہب رائج ہوا تو تمام خانقاہیں ختم کردیں گئیں۔
 
{{Commonscat|Abbeys}}
 
[[زمرہ:مذاہب و عقائد]]
12,233

ترامیم

فہرست رہنمائی