"جھانسی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.3) (روبالہ جمع: simple:Jhansi |
م روبالہ جمع {{Commonscat|Jhansi}} |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[اتر پردیش]] [[بھارت]] کا ایک شہر۔ زرعی مارکیٹ اور چھوٹی صنتعتوں کا مرکز ہے۔ لوہے اور فولاد کے کارخانے بھی ہیں۔ [[راجپوت|راجپوتوں]] نے 1612ء میں یہاں ایک قلعہ بنایا۔ 1742ء میں [[مرہٹہ|مرہٹوں]] نے اس کو اور مضبوط کیا۔ [[لارڈ کیننگ]] کی گورنر جنرل شپ کے زمانے میں جون 1857ء کو یہاں کی ایک [[رانی لکشمی بائی]] ’’[[جھانسی کی رانی]]‘‘ نے انگریزوں کے خلاف علم بغاوت بلند کیا تھا۔ اس وقت جھانسی ایک ریاست تھی۔ |

{{Commonscat|Jhansi}} |
|||
[[زمرہ:بھارت کے شہر]] |
[[زمرہ:بھارت کے شہر]] |
نسخہ بمطابق 10:58، 3 نومبر 2012ء
اتر پردیش بھارت کا ایک شہر۔ زرعی مارکیٹ اور چھوٹی صنتعتوں کا مرکز ہے۔ لوہے اور فولاد کے کارخانے بھی ہیں۔ راجپوتوں نے 1612ء میں یہاں ایک قلعہ بنایا۔ 1742ء میں مرہٹوں نے اس کو اور مضبوط کیا۔ لارڈ کیننگ کی گورنر جنرل شپ کے زمانے میں جون 1857ء کو یہاں کی ایک رانی لکشمی بائی ’’جھانسی کی رانی‘‘ نے انگریزوں کے خلاف علم بغاوت بلند کیا تھا۔ اس وقت جھانسی ایک ریاست تھی۔
ویکی ذخائر پر جھانسی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |