"وائرس" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: ckb:ڤايرووس
م روبالہ جمع {{Commonscat|Viruses}}
سطر 2: سطر 2:
وائرس ایک [[زیر خوردبینی]] مـجـبـر (obligatory) طفیلی ذرہ ہے، مـجـبـر کے معنی لازمی کے ہیں یعنی وائرس کو زندگی برقرار رکھنے کیلیۓ کسی خلیہ میں طفیلی کے طور رہنا لازمی ہے۔ وائرس حیاتی اجسام میں عدویئت (انفیکشن) پیدا کرتا ہے۔ وائرس کا لفظ دراصل لاطینی اور اس سے قبل یونانی سے آیا ہے جسکا مفہوم زہر ہے۔ وائرس آزاد زندگی قائم نہیں رکھـ سکتے اور یہ صرف کسی دوسرے جاندارخلیہ کا [[ڈی این اے]] یا [[آراین اے]] استعمال کرکہ ہی اپنی تکرار (رپلیکیشن) کرسکتے ہیں ، اسی لیۓ انکو [[مجبردرون خلیاتی طفیلی|مـجـبـر درون خلیاتی طفیلیات]] (obligatory intracellular parasites) کہا جاتا ہے۔ وائرسوں میں وہ خلیاتی مشینری نہیں ہوتی جسکے زریعے یہ [[لحیماتی ترکیب]] (پروٹین سنتھیسس) کرسکیں اور اپنی تکرار (اپنی تعداد میں اضافہ) کا عمل مکمل کرسکیں۔ وائرس ، [[بدائی المرکز|بِدائِی المرکز]] (prokaryotic) اور [[حقیقی المرکز]] (eukaryotic) دونوں طرح کے خلیات میں انفیکشن (بیماری) پیدا کرتے ہیں۔ بدائی المرکز خلیات (بیکٹیریا) میں عدویئت پیداکرنے والے وائرسوں کو [[عاثـيہ]] (ج: عاثیات / bacteriophage) بھی کہا جاتا ہے۔

{{فطرت کے عناصر}}
{{فطرت کے عناصر}}

{{Commonscat|Viruses}}

[[زمرہ:علم الوائرس]]
[[زمرہ:علم الوائرس]]
سطر 26: سطر 28:
[[br:Virus]]
[[br:Virus]]
[[ca:Virus]]
[[ca:Virus]]
[[ckb:ڤايرووس]]
[[cs:Virus]]
[[cs:Virus]]
[[cy:Firws]]
[[cy:Firws]]
سطر 93: سطر 94:
[[sl:Virusi]]
[[sl:Virusi]]
[[so:Virus]]
[[so:Virus]]
[[ckb:ڤايرووس]]
[[sr:Вирус]]
[[sr:Вирус]]
[[sh:Virus (biologija)]]
[[sh:Virus (biologija)]]

نسخہ بمطابق 12:14، 3 نومبر 2012ء

وائرس (ضد ابہام)

وائرس ایک زیر خوردبینی مـجـبـر (obligatory) طفیلی ذرہ ہے، مـجـبـر کے معنی لازمی کے ہیں یعنی وائرس کو زندگی برقرار رکھنے کیلیۓ کسی خلیہ میں طفیلی کے طور رہنا لازمی ہے۔ وائرس حیاتی اجسام میں عدویئت (انفیکشن) پیدا کرتا ہے۔ وائرس کا لفظ دراصل لاطینی اور اس سے قبل یونانی سے آیا ہے جسکا مفہوم زہر ہے۔ وائرس آزاد زندگی قائم نہیں رکھـ سکتے اور یہ صرف کسی دوسرے جاندارخلیہ کا ڈی این اے یا آراین اے استعمال کرکہ ہی اپنی تکرار (رپلیکیشن) کرسکتے ہیں ، اسی لیۓ انکو مـجـبـر درون خلیاتی طفیلیات (obligatory intracellular parasites) کہا جاتا ہے۔ وائرسوں میں وہ خلیاتی مشینری نہیں ہوتی جسکے زریعے یہ لحیماتی ترکیب (پروٹین سنتھیسس) کرسکیں اور اپنی تکرار (اپنی تعداد میں اضافہ) کا عمل مکمل کرسکیں۔ وائرس ، بِدائِی المرکز (prokaryotic) اور حقیقی المرکز (eukaryotic) دونوں طرح کے خلیات میں انفیکشن (بیماری) پیدا کرتے ہیں۔ بدائی المرکز خلیات (بیکٹیریا) میں عدویئت پیداکرنے والے وائرسوں کو عاثـيہ (ج: عاثیات / bacteriophage) بھی کہا جاتا ہے۔

سانچہ:Link FA سانچہ:Link FA