"ہیرا منڈی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Samee (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م املا کی درستگی |
|||
سطر 1: | سطر 1: | ||
لاہور میں''' |
لاہور میں'''ہیرا منڈی''' شہر کے ایسے علاقے کو کہتے ہیں جس میں زناکاری کی غرض سے قبحہ خانے کھلے ہوئے ہیں۔ مغربی ممالک میں ایسے '''ریڈ لائٹ زون''' یعنی ''لال بتی ضلع'' کہا جاتا ہے۔ |
||
== تاریخ == |
== تاریخ == |
||
مغل دور میں ہیرا منڈی رقص اور موسیقی کے لئے مشہور تھا۔ لوگ بصری تفریح اور موسیقی کے لئے یہاں |
مغل دور میں ہیرا منڈی رقص اور موسیقی کے لئے مشہور تھا۔ لوگ بصری تفریح اور موسیقی کے لئے یہاں جاتے تھے۔ |
||
== عصمت فروشی کا آغاز == |
== عصمت فروشی کا آغاز == |
نسخہ بمطابق 16:01، 3 نومبر 2012ء
لاہور میںہیرا منڈی شہر کے ایسے علاقے کو کہتے ہیں جس میں زناکاری کی غرض سے قبحہ خانے کھلے ہوئے ہیں۔ مغربی ممالک میں ایسے ریڈ لائٹ زون یعنی لال بتی ضلع کہا جاتا ہے۔
تاریخ
مغل دور میں ہیرا منڈی رقص اور موسیقی کے لئے مشہور تھا۔ لوگ بصری تفریح اور موسیقی کے لئے یہاں جاتے تھے۔
عصمت فروشی کا آغاز
برطانوی راج کے دوران برطانوی فوجیوں کی تفریح کے لئے پرانی انارکلی بازار میں کوٹھے تیار کیے گئے۔ اس کے بعد انہیں لاہوری دروازہ اور پھر ٹیکسالی دروازہ پر منتقل کردیا گیا۔ بعد ازیں انہیں موجودہ ہیرا منڈی کے مقام پر منتقل کر دیا گیا۔