"ہیرا منڈی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
جانکاری میں اضافہ
سطر 1: سطر 1:
لاہور میں'''ہیرا منڈی''' شہر کے ایسے علاقے کو کہتے ہیں جس میں زناکاری کی غرض سے قبحہ خانے کھلے ہوئے ہیں۔ مغربی ممالک میں ایسے '''ریڈ لائٹ ڈسٹرکٹ''' یعنی ''لال بتی ضلع'' کہا جاتا ہے۔
لاہور میں'''ہیرا منڈی''' شہر کے ایسے علاقے کو کہتے ہیں جس میں زناکاری کی غرض سے قبحہ خانے کھلے ہوئے ہیں۔ یہ شاہی محلہ نے نام سے بھی مشہور ہے۔ مغربی ممالک میں ایسے '''ریڈ لائٹ ڈسٹرکٹ''' یعنی ''لال بتی ضلع'' کہا جاتا ہے۔


== تاریخ ==
== تاریخ ==
مغل دور میں ہیرا منڈی رقص اور موسیقی کے لئے مشہور تھا۔ لوگ بصری تفریح اور موسیقی کے لئے یہاں جاتے تھے۔
مغل دور میں ہیرا منڈی رقص اور موسیقی کے لئے مشہور تھا۔ یہ شہر کے طوائفی ثقافت کا مرکز تھا۔ لوگ بصری تفریح اور موسیقی کے لئے یہاں جاتے تھے۔


== عصمت فروشی کا آغاز ==
== عصمت فروشی کا آغاز ==

نسخہ بمطابق 16:07، 3 نومبر 2012ء

لاہور میںہیرا منڈی شہر کے ایسے علاقے کو کہتے ہیں جس میں زناکاری کی غرض سے قبحہ خانے کھلے ہوئے ہیں۔ یہ شاہی محلہ نے نام سے بھی مشہور ہے۔ مغربی ممالک میں ایسے ریڈ لائٹ ڈسٹرکٹ یعنی لال بتی ضلع کہا جاتا ہے۔

تاریخ

مغل دور میں ہیرا منڈی رقص اور موسیقی کے لئے مشہور تھا۔ یہ شہر کے طوائفی ثقافت کا مرکز تھا۔ لوگ بصری تفریح اور موسیقی کے لئے یہاں جاتے تھے۔

عصمت فروشی کا آغاز

برطانوی راج کے دوران برطانوی فوجیوں کی تفریح ​​کے لئے پرانی انارکلی بازار میں کوٹھے تیار کیے گئے۔ اس کے بعد انہیں لاہوری دروازہ اور پھر ٹیکسالی دروازہ پر منتقل کردیا گیا۔ بعد ازیں انہیں موجودہ ہیرا منڈی کے مقام پر منتقل کر دیا گیا۔