"خراسان" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
+ 6 categories؛ ±زمرہ:خراسان فوری زمرہ بندی کے ذریعہ
سطر 11: سطر 11:


==حوالہ جات==
==حوالہ جات==
[[زمرہ:خراسان]]
[[زمرہ:خراسان| ]]
[[زمرہ:ایرانشناسی]]
[[زمرہ:ایرانشناسی]]
[[زمرہ:تاریخ وسطی ایشیاء]]
[[زمرہ:تاریخ ایران]]
[[زمرہ:افغانستان کے تاریخی خطے]]
[[زمرہ:تاریخ ہرات]]
[[زمرہ:تاریخ صوبہ بلخ]]
[[زمرہ:تاریخ نیشاپور]]


[[ar:خراسان الكبرى]]
[[ar:خراسان الكبرى]]

نسخہ بمطابق 11:13، 5 نومبر 2012ء

ایران کاایک اہم اور قدیم صوبہ۔

جغرافیہ

اس میں وہ پہلے وہ تمام علاقہ شامل تھا جو اب شمال مغربی افغانستان ہے۔ مشرق میں بدخشاں تک پھیلا ہوا تھا۔ اور اس کی شمالی سرحد دریائے جیحوں اورخوارزم تھے۔ نیشاپور ، مرو ،ہرات اور بلخ اس کے دارالحکومت رہے ہیں۔ اب اس کا صدر مقام مشھد ہے۔ اور مشرقی خراسان مع شہرہرات افغانستان کی حددو میں شامل ہے۔

تاریخ

86ھ ہجری میں اسلام کے مشہور جرنیل قتیبہ بن مسلم نے خراسان کو اسلامی حکومت میں داخل کیا ۔ بعد کی اسلامی تاریخ میں اس کو بڑی اہمیت حاصل رہی۔ ساتویں صدی میں ابومسلم خراسانی نے یہیں سے بنو امیہ کے خلاف اپنی مہم کا آغاز کیا تھا۔

ذرائع

اس کے شمال میں پہاڑ ہیں۔ کوہ البرز کی وادیوں میں اناج ، تمباکو ، اور جڑی بوٹیاں بوئی جاتی ہیں۔ سونے اور چاندی کی کانیں بھی ہیں۔

حوالہ جات