"ویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{انتظامیہ اردو ویکیپیڈیا}}
{{انتظامیہ اردو ویکیپیڈیا}}
ویکیپیڈیا کی رکنیت ہر کسی کے لیے عام ہے۔ اگر آپ اردو وiکیپیڈیا کے منتظم بننا چاہتے ہیں یا کسی کو نامزد کرنا چاہتے ہیں تو یہاں درخواست دیں۔ رائے شماری میں کامیاب ہونے پر یہ اختیار تفویض کردیا جائے گا۔ نامزدگی سے قبل صفحہ [[منصوبہ:منتظمین]] اور [[منصوبہ:منتظمین/معیارات|معیارات نامزدگی]] کا لازماً مطالعہ فرمالیں تاکہ اس راہ کے تمام کیل کانٹوں سے آگاہی حاصل ہوجائے۔ سابقہ رائے شماریوں کے لیے ملاحظہ فرمائیں [[منصوبہ:منتظمین/رائے شماری/وثق|وثق رائے شماری برائے شمولیت در انتظامیہ]]۔
ویکیپیڈیا کی رکنیت ہر کسی کے لیے عام ہے۔ اگر آپ اردو ویکیپیڈیا کے منتظم بننا چاہتے ہیں یا کسی کو نامزد کرنا چاہتے ہیں تو یہاں درخواست دیں۔ رائے شماری میں کامیاب ہونے پر یہ اختیار تفویض کردیا جائے گا۔ نامزدگی سے قبل صفحہ [[منصوبہ:منتظمین]] اور [[منصوبہ:منتظمین/معیارات|معیارات نامزدگی]] کا لازماً مطالعہ فرمالیں تاکہ اس راہ کے تمام کیل کانٹوں سے آگاہی حاصل ہوجائے۔ سابقہ رائے شماریوں کے لیے ملاحظہ فرمائیں [[منصوبہ:منتظمین/رائے شماری/وثق|وثق رائے شماری برائے شمولیت در انتظامیہ]]۔


==حکمت عملی در انتخاب منتظمین==
==حکمت عملی در انتخاب منتظمین==
اردو ویکیپیڈیا میں انتظامی امور (مثلاً حذف شدگی، صفحات کی محفوظ/نیم محفوظ شدگی اور دائرۃ المعارف کی حکمت عملیوں کی تطبیق وغیرہ) کو انجام دینے کے لیے [[منصوبہ:منتظمین|منتظمین]] منتخب کیے جاتے ہیں۔ منتظمی کے انتخاب کے لیے کسی صارف کو نامزد کیا جاتا ہے، اور خود اپنا نام بھی پیش کیا جاسکتا ہے؛ اس کے بعد ویکیپیڈیا برادری کی رائے لی جاتی ہے، اور موافق ومخالف آراء کے مطابق فیصلہ کیا جاتا ہے۔
اردو ویکیپیڈیا میں انتظامی امور (مثلاً حذف شدگی، صفحات کی محفوظ/نیم محفوظ شدگی اور دائرۃ المعارف کی حکمت عملیوں کی تطبیق وغیرہ) کو انجام دینے کے لیے [[منصوبہ:منتظمین|منتظمین]] منتخب کیے جاتے ہیں۔ منتظمی کے انتخاب کے لیے کسی صارف کو نامزد کیا جاتا ہے، اور خود اپنا نام بھی پیش کیا جاسکتا ہے؛ اس کے بعد ویکیپیڈیا برادری کی رائے لی جاتی ہے، اور موافق ومخالف آراء کے مطابق فیصلہ کیا جاتا ہے۔


نامزد شدہ صارف کا اردو ویکیپیڈیا میں ان متعین [[منصوبہ:منتظمین/معیارات|معیارات]] پر پورا اترنا لازمی ہے۔
# نامزد کنندہ صارف کے لیے لازم ہے کہ اسے اردو ویکیپیڈیا میں کم از کم 3 ماہ گذر چکے ہوں اور 200 ترامیم کرچکا ہو، جن میں نصف ترامیم مضامین میں ہوں۔
# اس رائے شماری میں رائے دہندہ صارف کے لیے ضروری ہے کہ اس ویکیپیڈیا میں کم از کم 100 ترامیم کرچکا ہو اور اردو ویکیپیڈیا کے دستور العمل سے واقفیت (خواہ معمولی ہی سہی) رکھتا ہو۔


==نامزدگی==
==نامزدگی==















<table><td>
<table><td>

نسخہ بمطابق 14:03، 15 نومبر 2012ء

ویکیپیڈیا کی رکنیت ہر کسی کے لیے عام ہے۔ اگر آپ اردو ویکیپیڈیا کے منتظم بننا چاہتے ہیں یا کسی کو نامزد کرنا چاہتے ہیں تو یہاں درخواست دیں۔ رائے شماری میں کامیاب ہونے پر یہ اختیار تفویض کردیا جائے گا۔ نامزدگی سے قبل صفحہ منصوبہ:منتظمین اور معیارات نامزدگی کا لازماً مطالعہ فرمالیں تاکہ اس راہ کے تمام کیل کانٹوں سے آگاہی حاصل ہوجائے۔ سابقہ رائے شماریوں کے لیے ملاحظہ فرمائیں وثق رائے شماری برائے شمولیت در انتظامیہ۔

حکمت عملی در انتخاب منتظمین

اردو ویکیپیڈیا میں انتظامی امور (مثلاً حذف شدگی، صفحات کی محفوظ/نیم محفوظ شدگی اور دائرۃ المعارف کی حکمت عملیوں کی تطبیق وغیرہ) کو انجام دینے کے لیے منتظمین منتخب کیے جاتے ہیں۔ منتظمی کے انتخاب کے لیے کسی صارف کو نامزد کیا جاتا ہے، اور خود اپنا نام بھی پیش کیا جاسکتا ہے؛ اس کے بعد ویکیپیڈیا برادری کی رائے لی جاتی ہے، اور موافق ومخالف آراء کے مطابق فیصلہ کیا جاتا ہے۔

نامزد شدہ صارف کا اردو ویکیپیڈیا میں ان متعین معیارات پر پورا اترنا لازمی ہے۔

  1. نامزد کنندہ صارف کے لیے لازم ہے کہ اسے اردو ویکیپیڈیا میں کم از کم 3 ماہ گذر چکے ہوں اور 200 ترامیم کرچکا ہو، جن میں نصف ترامیم مضامین میں ہوں۔
  2. اس رائے شماری میں رائے دہندہ صارف کے لیے ضروری ہے کہ اس ویکیپیڈیا میں کم از کم 100 ترامیم کرچکا ہو اور اردو ویکیپیڈیا کے دستور العمل سے واقفیت (خواہ معمولی ہی سہی) رکھتا ہو۔

نامزدگی

نامزدگی کے لیے نیچے موجود خانہ میں صارف نام کی جگہ نامزد صارف کا نام تحریر کریں اس کے بعد نامزد کریں پر طق کریں۔
پھر نئے صفحہ میں اپنی تحریر نامزدگی وغیرہ لکھیں۔