"پی 53 (لحمیہ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 17: سطر 17:
| مقام_تکمیلی_معطیات =
| مقام_تکمیلی_معطیات =
}}
}}
P53 [[لحمیہ]] ایک [[انتساخی فاعل|انتساخی فاعل (transcription factor)]] ہے جو کہ [[خلوی چکر|خلوی چکر (cell cycle)]] کی نظمیت کو قائم کرتا ہے اور اسکا تحفظ کرتا ہے۔ اور چونکہ خلوی چکر میں بے نظی کی وجہ سے ہی خلیات کی بے قابو [[نشونما]] شروع ہوتی ہے اور اس بےقابو نشونما سے ہی [[سرطان|سرطان (cancer)]] نمودار ہوتا ہے لہذا یہ بات کہی جاسکتی ہے کہ p53 لحمیہ اصل میں [[وراثہ کابت الورم|وراثہ کابت الورم (tumor suppressor gene)]] کے طور پر کام کرتی ہے اور [[جاندار]] کو سرطان سے بچاتی ہے۔ اگر اس لحمیہ کو پیدا کرنے والے [[وراثہ|وراثے (gene)]] میں کوئی [[طفرہ|طفرہ (mutation)]] پیدا ہوجاۓ تو یہ ظاہر ہے کہ اس کے [[ترجمہ (وراثیات)|ترجمے (translation)]] سے بننے وال یہ p53 لحمیہ بھی نقص یافتہ ہوگا اور اپنا کام (یعنی خلوی چکر کی نظمیت کرنا) درست انجام نہیں دے پاۓ گا جسکے باعث سرطان پیدا ہوجانے کے امکانات وسیع ہوجائیں گے۔ اس p53 لحمیہ کو تیار کرنے والا [[وراثہ]] بھی اسی کے نام پر [[P53 (وراثہ)|p53 وراثہ]] کہلایا جاتا ہے۔
P53 [[لحمیہ]] ایک [[انتساخی فاعل|انتساخی فاعل (transcription factor)]] ہے جو کہ [[خلوی چکر|خلوی چکر (cell cycle)]] کی نظمیت کو قائم کرتا ہے اور اسکا تحفظ کرتا ہے۔ اور چونکہ خلوی چکر میں بینظمی کی وجہ سے ہی خلیات کی بے قابو [[نشونما]] شروع ہوتی ہے اور اس بےقابو نشونما سے ہی [[سرطان|سرطان (cancer)]] نمودار ہوتا ہے لہذا یہ بات کہی جاسکتی ہے کہ p53 لحمیہ اصل میں [[وراثہ کابت الورم|وراثہ کابت الورم (tumor suppressor gene)]] کے طور پر کام کرتی ہے اور [[جاندار]] کو سرطان سے بچاتی ہے۔ اگر اس لحمیہ کو پیدا کرنے والے [[وراثہ|وراثے (gene)]] میں کوئی [[طفرہ|طفرہ (mutation)]] پیدا ہوجاۓ تو یہ ظاہر ہے کہ اس کے [[ترجمہ (وراثیات)|ترجمے (translation)]] سے بننے وال یہ p53 لحمیہ بھی نقص یافتہ ہوگا اور اپنا کام (یعنی خلوی چکر کی نظمیت کرنا) درست انجام نہیں دے پاۓ گا جسکے باعث سرطان پیدا ہوجانے کے امکانات وسیع ہوجائیں گے۔ اس p53 لحمیہ کو تیار کرنے والا [[وراثہ]] بھی اسی کے نام پر [[P53 (وراثہ)|p53 وراثہ]] کہلایا جاتا ہے۔





نسخہ بمطابق 00:29، 23 اپریل 2007ء

پی 53 (لحمیہ)
شناخت
علامت؟

P53 لحمیہ ایک انتساخی فاعل (transcription factor) ہے جو کہ خلوی چکر (cell cycle) کی نظمیت کو قائم کرتا ہے اور اسکا تحفظ کرتا ہے۔ اور چونکہ خلوی چکر میں بینظمی کی وجہ سے ہی خلیات کی بے قابو نشونما شروع ہوتی ہے اور اس بےقابو نشونما سے ہی سرطان (cancer) نمودار ہوتا ہے لہذا یہ بات کہی جاسکتی ہے کہ p53 لحمیہ اصل میں وراثہ کابت الورم (tumor suppressor gene) کے طور پر کام کرتی ہے اور جاندار کو سرطان سے بچاتی ہے۔ اگر اس لحمیہ کو پیدا کرنے والے وراثے (gene) میں کوئی طفرہ (mutation) پیدا ہوجاۓ تو یہ ظاہر ہے کہ اس کے ترجمے (translation) سے بننے وال یہ p53 لحمیہ بھی نقص یافتہ ہوگا اور اپنا کام (یعنی خلوی چکر کی نظمیت کرنا) درست انجام نہیں دے پاۓ گا جسکے باعث سرطان پیدا ہوجانے کے امکانات وسیع ہوجائیں گے۔ اس p53 لحمیہ کو تیار کرنے والا وراثہ بھی اسی کے نام پر p53 وراثہ کہلایا جاتا ہے۔

































مزید دیکھیے