"ہڈی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Xqbot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م r2.7.3) (روبالہ جمع: ckb:ئێسک |
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:صماوی نظام+زمرہ:حویضہ |
||
سطر 3: | سطر 3: | ||
<!-- interwiki --> |
<!-- interwiki --> |
||
[[زمرہ:صماوی نظام]] |
|||
[[زمرہ:حویضہ]] |
|||
[[زمرہ:تشریح]] |
[[زمرہ:تشریح]] |
||
[[زمرہ:استخوانی نظام]] |
[[زمرہ:استخوانی نظام]] |
نسخہ بمطابق 15:35، 23 نومبر 2012ء
ہڈی (جمع: ہڈیاں) انسانی یا کسی بھی دوسرے ریڑھ کی ہڈی کے حامل جانور میں ڈھانچے کا حصہ ہوتی ہے۔ ہمارے اجسام پٹھوں اور خون سے بنے ہوتے ہیں جو کہ ہڈیوں کے ڈھانچے پر مزین رہتے ہیں۔ ہڈی کے بغیر بنیادی ڈھانچہ جیسا کسی بھی جانور کا ہوتا ہے ممکن نہیں رہتا۔ ہڈیوں کے پنجر کو اگر جسم سے علیحدہ کر دیا جائے تو اس جانور کا کھڑا رہنا اور حرکت کرنا ناممکن ہو جاتا ہے۔