"تیان شان" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.3) (روبالہ جمع: sh:Tanšan
سطر 57: سطر 57:
[[ru:Тянь-Шань]]
[[ru:Тянь-Шань]]
[[sk:Ťanšan]]
[[sk:Ťanšan]]
[[sh:Tanšan]]
[[fi:Tienšan]]
[[fi:Tienšan]]
[[sv:Tianshan]]
[[sv:Tianshan]]

نسخہ بمطابق 21:49، 26 نومبر 2012ء

خان تنگری کی چوٹی، بوقت غروبِ آفتاب

تیان شان (انگریزی: Tian Shan یا Tien Shan) وسط ایشیا کا ایک پہاڑی سلسلہ ہے۔ یہ سلسلہ صحرائے ٹکلامکان کے شمال اور مغرب میں قازقستان، کرغزستان اور چین کے مغربی صوبہ سنکیانگ کی سرحد پر واقع ہے۔ مغرب میں یہ سلسلہ کوہ پامیر سے منسلک ہے۔

اس سلسلے کی سب سے بلند چوٹی جینگش چوکوسو (بلندی 4148 میٹر یعنی 13609 فٹ) ہے جسے انگریزی میں Victory Peak کہا جاتا ہے۔ یہ کرغزستان اور چین کی سرحد پر اسیک کول جھیل کے جنوب مغرب میں واقع ہے۔ دوسری بلند ترین چوٹی خان تنگری ہے جو 7010 میٹر بلند ہے۔

اس سلسلہ کوہ سے نکلنے والے اہم دریاؤں میں سیر دریا، الی دریا اور تارم دریا شامل ہیں۔

اس علاقے میں پہنچنے والے اولین یورپی باشندے پیٹر سمینوف تھے جنہوں نے 1850ء کی دہائی میں یہاں کا دورہ کیا اور تیان شان کی تفصیلات کو بیان کیا۔