"زینب بنت خزیمہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 10: سطر 10:


==وفات==
==وفات==
آنحضور {{دورد}} سے نکاح کے صرف دو تین ماہ کے بعد ہی ان کا انتقال ہو گیا۔ بعض کے نزدیک ان کا انتقال نکاح کے بعد تقریبا دو برس کے عرصہ میں ہوا۔
آنحضور {{درود}} سے نکاح کے صرف دو تین ماہ کے بعد ہی ان کا انتقال ہو گیا۔ بعض کے نزدیک ان کا انتقال نکاح کے بعد تقریبا دو برس کے عرصہ میں ہوا۔

==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}


[[زمرہ:595ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:595ء کی پیدائشیں]]

نسخہ بمطابق 11:00، 27 نومبر 2012ء

مؤمنین کی والدہ
ام المؤمنین
امہات المؤمنین - (ازواج مطہرات)

امہات المومنین

حضرت زینب بنت خزیمہ رضی اللہ عنہا (عربی: زينب بنت خزيمة، ام المساکین، مساکین کی ماں[1])حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ازواج میں سے پانچویں زوجہ تھیں۔


زندگی

آپ کے والد کا نام خزیمہ تھا۔ ام المساکین کنیت تھی۔ فقراء اور مساکین کے ساتھ فیاضی کرتی تھیں۔ اس لیے اس کنیت سے مشہور ہوگئیں۔

ازدواجی زندگی

ان کا پہلا نکاح عبد اللہ بن جحش سے ہوا جو غزوۂ احد میں شہید ہو گئے۔ اس کے بعد ان کا آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم سے 400 درہم مہر کے پر نکاح ہوا۔

وفات

آنحضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے نکاح کے صرف دو تین ماہ کے بعد ہی ان کا انتقال ہو گیا۔ بعض کے نزدیک ان کا انتقال نکاح کے بعد تقریبا دو برس کے عرصہ میں ہوا۔

حوالہ جات

  1. مارٹن لنگز، "محمد: ان کی حیات", 1983۔ ص۔ 201۔