"دلائی لاما" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع {{Commonscat|Dalai Lamas}} |
م r2.7.3) (روبالہ جمع: sh:Dalaj Lama |
||
سطر 70: | سطر 70: | ||
[[so:Dalai Lama]] |
[[so:Dalai Lama]] |
||
[[sr:Dalaj Lama]] |
[[sr:Dalaj Lama]] |
||
[[sh:Dalaj Lama]] |
|||
[[fi:Dalai-lama]] |
[[fi:Dalai-lama]] |
||
[[sv:Dalai lama]] |
[[sv:Dalai lama]] |
نسخہ بمطابق 02:37، 13 دسمبر 2012ء
Dalai Lama
تبت میں بدھ مت کا سردار کاہن جو خدا کا مجسم اوتار خیال کیا جاتا ہے۔ جب کوئی لاما فوت ہونے لگتا ہے تو وہ اپنی وفات سے قبل یہ ظاہر کر دیتا ہے کہ وہ اپنے آئندہ جنم میں کس گھرانے میں پیدا ہوگا۔ ان ہدایات کے پیش نظر اہل تبت بیان کر دہ خاندان کے نوزائدہ فرد کو دلائی لاما کی مسند اقتدار پر بٹھاتے ہیں۔ جب چین نے تبت پر قبضہ کیا تو دلائی لاما ہندوستان میں آکر پناہ گزین ہوگیا۔ البتہ ایک دوسرا مذہبی پیشوا پنجن لاما وہیں ہے۔
ویکی ذخائر پر دلائی لاما سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |