"مجازی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
مجازی کی |
مجازی کی اصطلاح virtual کے متبادل کے طور پر اختیار کی جاتی ہے اور اس کا بنیادی مفہوم گو ایک ہی ہوتا ہے مگر مختلف [[سائنسی]] مضامین میں اس کا اطلاق اپنے سیاق و سباق کی بنا پر الگ الگ مطالب کے اظہار کیلیۓ کیا جاتا ہے۔ بنیادی طور پر مجازی سے مراد کوئی بھی ایسی شۓ ([[حیاتی]] یا [[غیر حیاتی]]) ہوتی ہے کہ جو اپنی ماھیت اور روح میں تو اصل یا حقیقی جیسی ہو یا اس سے قریب ہو مگر حقیقی نا ہو۔ یوں کہ لیجیۓ کہ جیسے ایک انسان کے ساۓ کو ایک انسان کی ساخت یا ھیولہ سے تشبیہ دے دی جاۓ تو یہ سایہ انسان کیلیۓ مجازی تصور کیا جاسکتا ہے۔ |
||
* مجازی کا لفظ مختلف [[سائنسی]] اور غیر سائنسی معنوں میں استعمال ہوتا ہے اور اسکے چیدہ چیدہ استعمالات درج ذیل ہیں۔ |
* مجازی کا لفظ مختلف [[سائنسی]] اور غیر سائنسی معنوں میں استعمال ہوتا ہے اور اسکے چیدہ چیدہ استعمالات درج ذیل ہیں۔ |
||
نسخہ بمطابق 07:23، 3 مئی 2007ء
مجازی کی اصطلاح virtual کے متبادل کے طور پر اختیار کی جاتی ہے اور اس کا بنیادی مفہوم گو ایک ہی ہوتا ہے مگر مختلف سائنسی مضامین میں اس کا اطلاق اپنے سیاق و سباق کی بنا پر الگ الگ مطالب کے اظہار کیلیۓ کیا جاتا ہے۔ بنیادی طور پر مجازی سے مراد کوئی بھی ایسی شۓ (حیاتی یا غیر حیاتی) ہوتی ہے کہ جو اپنی ماھیت اور روح میں تو اصل یا حقیقی جیسی ہو یا اس سے قریب ہو مگر حقیقی نا ہو۔ یوں کہ لیجیۓ کہ جیسے ایک انسان کے ساۓ کو ایک انسان کی ساخت یا ھیولہ سے تشبیہ دے دی جاۓ تو یہ سایہ انسان کیلیۓ مجازی تصور کیا جاسکتا ہے۔
- مجازی کا لفظ مختلف سائنسی اور غیر سائنسی معنوں میں استعمال ہوتا ہے اور اسکے چیدہ چیدہ استعمالات درج ذیل ہیں۔