"ہڈی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:صماوی نظام+زمرہ:حویضہ |
م r2.7.3) (روبالہ جمع: new:क्वँय् |
||
سطر 66: | سطر 66: | ||
[[nah:Omitl]] |
[[nah:Omitl]] |
||
[[nl:Bot (anatomie)]] |
[[nl:Bot (anatomie)]] |
||
[[new:क्वँय्]] |
|||
[[ja:骨]] |
[[ja:骨]] |
||
[[oc:Òs]] |
[[oc:Òs]] |
نسخہ بمطابق 17:46، 27 دسمبر 2012ء
ہڈی (جمع: ہڈیاں) انسانی یا کسی بھی دوسرے ریڑھ کی ہڈی کے حامل جانور میں ڈھانچے کا حصہ ہوتی ہے۔ ہمارے اجسام پٹھوں اور خون سے بنے ہوتے ہیں جو کہ ہڈیوں کے ڈھانچے پر مزین رہتے ہیں۔ ہڈی کے بغیر بنیادی ڈھانچہ جیسا کسی بھی جانور کا ہوتا ہے ممکن نہیں رہتا۔ ہڈیوں کے پنجر کو اگر جسم سے علیحدہ کر دیا جائے تو اس جانور کا کھڑا رہنا اور حرکت کرنا ناممکن ہو جاتا ہے۔