"یو ایس بی" کے نسخوں کے درمیان فرق
م r2.7.2+) (روبالہ جمع: be:USB |
م نے زمرہ:شمارندہ و شبکہ ہٹایا فوری زمرہ بندی کے ذریعہ |
||
سطر 20: | سطر 20: | ||
[[زمرہ:امریکی ایجادات]] |
[[زمرہ:امریکی ایجادات]] |
||
[[زمرہ:شمارندہ و شبکہ]] |
|||
[[زمرہ:شمارندہ]] |
[[زمرہ:شمارندہ]] |
||
[[زمرہ:مصنع کثیف]] |
[[زمرہ:مصنع کثیف]] |
نسخہ بمطابق 17:31، 1 جنوری 2013ء
کسح (USB) کائناتی سلسلی حافلہ | |
عام طور پر استعمال ہونے والا ایک کسح | |
سالِ تخلیق: Year created |
جنوری 1996ء |
چوڑائی: Width |
1 bit |
اختراعاتی عدد: Number of devices |
127 per host controller |
گنجائش: Capicity |
12 or 480 Mbit/s |
انداز: Style |
سلسلی |
حار وصلیت؟ Hotplugging? |
جی ہاں |
بیرونی؟ External? |
جی ہاں |
کائناتی سلسلی حافلہ کو انگریزی میں universal serial bus کہا جاتا ہے اور اسکا اختصار ، انتخابِ اوائل کلمات سے استفادہ کرتے ہوئے ---- USB ---- اختیار کرتے ہیں، جبکہ اگر اس ہی اوائل کلمات کے اصول کو اردو میں نافذ کرتے ہوئے ترخیمہ بنایا جاۓ تو یہ ---- کسح ---- کہلاتا ہے۔ کائناتی سلسلی حافلہ کو علم شمارندہ میں مختلف الاقسام اختراعات (devices) کے لیۓ سطح البینی (interface) معیار کی حیثیت سے دیکھا جاتا ہے۔
مزید دیکھیۓ |
کائناتی سلسلی حافلہ یا USB فی الحقیقت ایک موصل اختراع (conductor device) کی مانند برقی دورانوں (electrical circuits) کو آپس میں جوڑتا ہے یا متصل کرتا ہے یعنی انکے مابین رابطہ پیدا کرتا ہے؛ اسی وجہ سے اسے سلسلی حافلہ (serial bus) کہتے ہیں۔ اسکی موصل اختراع کی خصوصیت کی وجہ سے اسے بنیادی طور پر ایک برقی وصیلہ (electrical connector) بھی سمجھا جاسکتا ہے۔