"مرکزی بینک" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2) (روبالہ جمع: als:Notenbank
م r2.7.2) (روبالہ جمع: tl:Bangko sentral
سطر 59: سطر 59:
[[fi:Keskuspankki]]
[[fi:Keskuspankki]]
[[sv:Centralbank]]
[[sv:Centralbank]]
[[tl:Bangko sentral]]
[[th:ธนาคารกลาง]]
[[th:ธนาคารกลาง]]
[[tr:Merkez bankası]]
[[tr:Merkez bankası]]

نسخہ بمطابق 10:28، 3 جنوری 2013ء

مرکزی بینک (Central Bank) کسی بھی ملکی معیشت کا بااختیار سرکاری نمائندہ بینک ہوتا ہے۔ عام طور پر مالیاتی منصوبہ بندی مرکزی بنک کی ذمہ داری ہوتی ہے جسکا مقصد منڈی میں زر کی ترسیل، زری پالیسی کی تکمیل اور اطلاق اور تجارتی بینکوں کی دیکھ ریکھ ہوتا ہے۔ معیشت میں شرح سود اور افراط زر میں کو مناسب حددو میں رکھنے کا کام انجام دیتا ہے تاکہ متوقع معاشی پیداوار اور روزگار کا ھدف حاصل کیا جاسکے۔


بیرونی روابط