"دریائے ڈینیوب" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: ckb:دانووب |
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:سرحد دریا |
||
سطر 8: | سطر 8: | ||
{{Commonscat|Danube}} |
{{Commonscat|Danube}} |
||
[[زمرہ:سرحد دریا]] |
|||
[[زمرہ:آسٹریا کے دریا]] |
[[زمرہ:آسٹریا کے دریا]] |
||
[[زمرہ:جرمنی کے دریا]] |
[[زمرہ:جرمنی کے دریا]] |
نسخہ بمطابق 21:27، 11 جنوری 2013ء
دریائے ڈینیوب (The Danube River) یورپ کا دوسرا سب سے لمبا دریا ہے۔ یہ یورپی یونین کا سب سے لمبا دریا ہے۔ یہ جرمنی کے جنوب مغربی صوبے بادن ورتمبرگ کے کالے جنگلات (Black Forest) کی مشرقی ڈھلانوں سے نکلتا ہے اور 2,860 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرتے ہوئے رومانیہ کے علاقے میں بحیرہ اسود میں جا گرتا ہے۔
ڈینیوب دس ملکوں جرمنی، آسٹریا، سلوواکیہ، ہنگری، کروشیا، سربیا، بلغاریہ، رومانیہ، مالدووا اور یوکرین سے گزرتا ہے۔ اسکے علاوہ یہ کئی دوسرے ملکوں کا پانی بھی شامل کرتا ہے۔ یورپی تاریخ میں ڈینیوب کی خاص اہمیت ہے۔
رومانیہ کے علاقے میں اس میں جہاز رانی بھی ہوتی ہے۔ اس کے کنارے یورپ کے بہت سے مشہور شہر آباد ہیں جن میں ویانا ، براٹسلاوا ، بوداپست ، بلغراد ، بریلا اور گلاٹی شامل ہیں۔
ویکی ذخائر پر دریائے ڈینیوب سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |