"جُرم" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:جرميات |
||
سطر 27: | سطر 27: | ||
[[en:Crime]] |
[[en:Crime]] |
||
[[زمرہ:جرميات]] |
|||
[[زمرہ:جرم]] |
[[زمرہ:جرم]] |
||
[[زمرہ:فوجداری قانون]] |
[[زمرہ:فوجداری قانون]] |
نسخہ بمطابق 14:11، 15 جنوری 2013ء
جُرم، عربی زبان میں اس کے ایک معنی ذنب (گناہ) کے ہیں۔ قرآن پاک میں مجرمین اور مجرمون کے الفاظ استعمال ہوئے ہیں۔
اقسام
اسلامی شریعت میں جُرم کی سزا کی دو اقسام ہیں:
وضاحت
حد کا پیمانہ اور اس کے قواعد و ضوابط مقرر ہوتے ہیں۔ جبکہ تعزیز میں حاکم وقت یا قاضی کی صوابدید کو بھی دخل ہوتا ہے۔ اسے اختیار ہوتا ہے کہ مختلف جرائم کے لیے کس قسم کی سزا دی جائے۔ جرمانہ بھی تعزیز کے ضمن میں آتا ہے۔
فارسی زبان میں
فارسی زبان میں جُرم بمعنی جرمانہ (تاوان) بھی آتا ہے۔
مزید دیکھیے
حوالہ
- کتاب:مکمل اسلامی انسائیکلوپیڈیا،مصنف:مرحوم سید قاسم محمود،ص-۶۱۶