"قدرت اللہ شہاب" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + 5 زمرہ)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
{{Infobox writer <!-- For more information see [[:Template:Infobox Writer/doc]]. -->
| name = '''قدرت الله شهاب'''<br>Qudratullah Shahab
| image = QAShahab.JPG
| imagesize =
| alt =
| caption =
| pseudonym =
| birth_name =
| birth_date = {{Birth date|1917|02|26|}}<ref>[http://strayreflections.wordpress.com/2008/02/22/final-restion-place-of-hz-qudratullah-shahab-ra/ Final Resting Place of Hz Qudratullah Shahab (RA) « Stray Reflections]. Strayreflections.wordpress.com (2008-02-22). Retrieved on 2012-04-21.</ref>
| birth_place = [[گلگت]], [[برطانوی ہند]]
| death_date = {{Death date and age|1986|07|24|1917|02|26|}}
| death_place = [[اسلام آباد]], [[پاکستان]]
| resting_place = H-8 Graveyard, [[اسلام آباد]]
| occupation = [[سرکاری ملازم]], [[سفارتکار]]
| language =
| nationality = [[پاکستانی]]
| ethnicity =
| citizenship =
| education = انڈین سول سروس
| alma_mater =
| period =
| genre =
| subject =
| movement =
| notableworks = [[شہاب نامہ]]
| spouse = عفت شہاب (died in [[Canterbury]] on June 17, 1974, aged: 42)<ref>[http://criticalppp.com/archives/26595 Zikr-e-Shahab: Remembering Qudrat Ullah Shahab | LUBP]. Criticalppp.com (2004-09-09). Retrieved on 2012-04-21.</ref>
| partner =
| children = ثاقب شہاب
| relatives =
| influences =
| influenced =
| awards =
| signature =
| signature_alt =
| website =
| portaldisp =
}}
 
[[Image:QUshab.jpg|framepx|thumb|left|فدرت اللہ شہاب]]قدرت اللہ شہاب (1986-1920)
[[پاکستان]] کے نامور [[اردو]] [[ادیب]] اور بیورو کریٹ تھے۔ ان کی پیدائش [[گلگت]] میں ہوئی۔ ابتدائی تعلیم انہوں نے ریاست [[جموں]] و [[کشمیر]] اور موضع چمکور صاحب ضلع انبالہ میں حاصل کی۔ [[گورنمنٹ کالج لاہور]] سے ایم -اے [[انگلش]] کیا۔ 1941 میں '''انڈین سول سروس''' میں شامل ہوئے۔ابتداء میں شہاب صاحب نے بہار اور اڑیسہ میں خدمات سرانجام دیں۔ ا1943 میں [[بنگال]] میں متعین ہو گئے۔آزادی کے بعد حکومت [[آزاد کشمیر]] کے سیکریٹری جنرل ہوئے۔ بعد ازاں پہلے [[گورنر جنرل پاکستان]] [[ملک غلام محمد|غلام محمد]] ، [[اسکندر مرزا]] اور پھر [[صدر (ضدابہام)|صدر]] [[ایوب خان]] کے سیکریٹری مقرر ہوئے۔ پاکستان میں جنرل [[یحییٰ خان|یحیی خان]] کے بر سر اقتدار آنے کے بعد انہوں نے سول سروس سے استعفی دے دیا اور [[اقوام متحدہ]] کے ادارے [[یونیسکو]] سے وابستہ ہوگئے ۔ انہوں نے مقبوضہ [[عرب]] علاقوں میں [[اسرائیل]] کی شرانگیزیوں کا جا‏ئزہ لینے کے لیے ان علاقوں کا خفیہ دورہ کیا اور اسرا‏ئیل کی زیادتیوں کا پردہ چاک کیا ۔ ان کی اس خدمت ک بدولت مقبوضہ عرب علاقوں میں یونیسکو کا منظور شدہ نصاب رائج ہوگیا جو [[فلسطینی]] مسلمانوں کی ایک عظیم خدمت تھی ۔[[پاکستان رائٹرز گلڈ]] کی تشکیل انہی کی مساعی سے عمل میں آئی۔ صدر [[یحییٰ خان]] کے دور میں وہ [[ابتلا]] کا شکار بھی ہوئے اور یہ عرصہ انہوں نے انگلستان کے نواحی علاقوں میں گزارا۔۔ شہاب صاحب ایک بہت عمدہ نژر نگار اور ادیب بھی تھے۔ ان کی تصانیف میں یاخدا، نفسانے، ماں جی اور انکی خودنوش سوانح حیات شہاب نامہ قابل ذکر ہیں.فدرت اللہ شہاب نے 24جولائی1986کو اسلام آباد میں وفات پائی اور اسلام آباد کے سیکٹرH-8کے قبرستان میں سپردِ خاک ہوئے۔

فہرست رہنمائی