"روزنامہ ایکسپریس" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: pnb:ایکسپریس
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:اردو اخبار بجانب زمرہ:اردو اخبارات
سطر 19: سطر 19:




[[زمرہ:اردو اخبار|ایکسپریس]]
[[زمرہ:اردو اخبارات|ایکسپریس]]
[[زمرہ:پاکستانی اخبار|ایکسپریس]]
[[زمرہ:پاکستانی اخبار|ایکسپریس]]



نسخہ بمطابق 09:30، 22 جنوری 2013ء

ایکسپریس، پاکستان کا سب سے زیادہ شہروں سے شائع ہونے والا اخبار ہے۔ یہ ملک کے11 شہروں سے شائع ہوتا ہے جن میں لاہور، اسلام آباد، کراچی، پشاور، کوئٹہ ، ملتان، فیصل آباد، گوجرانوالہ، سرگودھا، رحیم یار خان اور سکھر شامل ہیں۔

یہ سینچری پبلکیشن (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے زیراہتمام شائع ہوتا ہے۔

ایکسپریس کے کالم اردو اخباروں میں سب سے زیادہ پڑھے جاتے ہیں۔ ان معروف کالم نویسوں میں مندرجہ ذیل لوگ شامل ہیں

  • عبدالقادر حسن
  • عباس اطہر
  • عبداللہ طارق سہیل
  • اسداللہ غالب
  • جاوید چوہدری
  • اوریا مقبول جان
  • طلعت حسین
  • عمار چوہدری

بیرونی روابط

اسی گروپ کے پاس پاکستان کا بہترین اردو نیوز چینل ایکسپریس نیوز بھی ہے