"سرخ خونی خلیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2+) (روبالہ جمع: jv:Eritrosit |
م r2.7.2+) (Robot: Modifying fa:گویچه سرخ to fa:گلبول قرمز |
||
سطر 21: | سطر 21: | ||
[[ar:خلية الدم الحمراء]] |
[[ar:خلية الدم الحمراء]] |
||
[[fa: |
[[fa:گلبول قرمز]] |
||
[[en:Red blood cell]] |
[[en:Red blood cell]] |
||
[[af:Rooibloedsel]] |
[[af:Rooibloedsel]] |
نسخہ بمطابق 15:49، 8 فروری 2013ء
سرخ خونی خلیات (حمریات یعنی erythrocytes) کی ایک تصویر۔ | |||
|
سرخ خونی خلیات (red blood cells) خون میں پاۓ جانے والے ایسے خلیات ہوتے ہیں کہ جن میں سرخ مادہ جسے hemoglobin کہا جاتا ہے موجود ہوتا ہے اور اسی مادے کی وجہ سے انکی رنگت سرخ نظر آتی ہے؛ طب و حکمت میں ان خلیات کو حمریہ (erythrocyte) بھی کہا جاتا ہے۔ یہ سرخ خلیات ، تعداد میں خون میں پاۓ جانے والے دیگر اقسام کے خلیات میں سب سے زیادہ ہوتے ہیں۔ ایک سرخ خلیہ جب اپنی بالغ حالت میں آجاتا ہے تو اسکی شکل ایک ایسی قرص سے مماثل نظر آتی ہے کہ جس میں دونوں اطراف کی سطحیں دبی ہوئی یا معقر (concave) ہوتی ہیں۔ خون کے بالغ سرخ خلیات میں مرکزہ (nucleus) ناپید ہوتا ہے اور انکا بنیادی کام قلب کی حرکات مضخت (pump) کے باعث پیدا ہونے والے دوران خون کے زریعے oxygen کو تمام جسم میں پہنچانا ہوتا ہے۔
مزید دیکھیۓ
ویکی ذخائر پر سرخ خونی خلیہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |