"پروٹوزوا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م S.M.Samee نے صفحہ فایلم پروٹوزووا کو بجانب فایلم پروٹوزوا منتقل کیا
جاندار
سطر 1: سطر 1:
دوکنڈم سسٹم کے تحت پروٹوزووا ان ورٹیبریٹس جانوروں کا پہلا فائیلم بنتا ہے ۔لیکن پانچ کنڈم سسٹم کے تحت اس کو علیحدہ کنڈم پروٹسٹا میں رکھا جاتا ہے۔تمام پروٹوزووا کا جسم یک خلوی ہوتا ہے۔اسلئیے یہ جسامت میں اسقدر چھٹے ہوتے ہیں کہ انھیں خوردوبین سے دیکھنا پڑتا ہے۔ایک سیل پر مشتمل ہونے کے باوجود تمام پروٹوزووا کھاتے پیتے اور افزائیش نسل کرتے ہیں۔زیادہ تر پروٹوزووا نم دار اور پانی میں رہتے ہیں۔یہ زیادہ تر اکیلے رہتے ہیں لیکن بعض گروپ کی شکل میں بھی رہتے ہیں۔اس میں ایک ہی طرح کے جانور رہتے ہیں اور بعض کاموں میں ایک دوسرے پر انحصار کرتے ہیں۔لیکن اگر گروپ سے ایک جانور علیحدہ بھی ہوجائیں تو اپنے طور پر تمام افعال کر سکتے ہیں ۔کچھ پروٹوزوا بطور پیرا سائٹ بیماریاں پیدا کرتے ہیں اسی طرح بعض پروٹوزووا فائدہ مند بھی ہوتے ہیں۔امیبا پلازموڈیم ،اور [[پیرا میشیم ]]پروٹوزووا کی عام مثالیں ہیں۔
دوکنڈم سسٹم کے تحت پروٹوزووا ان ورٹیبریٹس جانوروں کا پہلا فائیلم بنتا ہے ۔لیکن پانچ کنڈم سسٹم کے تحت اس کو علیحدہ کنڈم پروٹسٹا میں رکھا جاتا ہے۔<br />
== شکل ==
تمام پروٹوزووا کا جسم یک خلوی ہوتا ہے۔اسلئیے یہ جسامت میں اسقدر چھٹے ہوتے ہیں کہ انھیں خوردوبین سے دیکھنا پڑتا ہے۔ایک سیل پر مشتمل ہونے کے باوجود تمام پروٹوزووا کھاتے پیتے اور افزائیش نسل کرتے ہیں۔<br />
== مسکن ==
زیادہ تر پروٹوزووا نم دار اور پانی میں رہتے ہیں۔یہ زیادہ تر اکیلے رہتے ہیں لیکن بعض گروپ کی شکل میں بھی رہتے ہیں۔اس میں ایک ہی طرح کے جانور رہتے ہیں اور بعض کاموں میں ایک دوسرے پر انحصار کرتے ہیں۔لیکن اگر گروپ سے ایک جانور علیحدہ بھی ہوجائیں تو اپنے طور پر تمام افعال کر سکتے ہیں ۔<br />
== فوائد و نقصان ==
کچھ پروٹوزوا بطور پیرا سائٹ بیماریاں پیدا کرتے ہیں اسی طرح بعض پروٹوزووا فائدہ مند بھی ہوتے ہیں۔<br />
== مثالیں ==
[[امیبا]] [[پلازموڈیم]] ،اور [[پیرا میشیم ]]پروٹوزووا کی عام مثالیں ہیں۔

نسخہ بمطابق 10:05، 13 فروری 2013ء

دوکنڈم سسٹم کے تحت پروٹوزووا ان ورٹیبریٹس جانوروں کا پہلا فائیلم بنتا ہے ۔لیکن پانچ کنڈم سسٹم کے تحت اس کو علیحدہ کنڈم پروٹسٹا میں رکھا جاتا ہے۔

شکل

تمام پروٹوزووا کا جسم یک خلوی ہوتا ہے۔اسلئیے یہ جسامت میں اسقدر چھٹے ہوتے ہیں کہ انھیں خوردوبین سے دیکھنا پڑتا ہے۔ایک سیل پر مشتمل ہونے کے باوجود تمام پروٹوزووا کھاتے پیتے اور افزائیش نسل کرتے ہیں۔

مسکن

زیادہ تر پروٹوزووا نم دار اور پانی میں رہتے ہیں۔یہ زیادہ تر اکیلے رہتے ہیں لیکن بعض گروپ کی شکل میں بھی رہتے ہیں۔اس میں ایک ہی طرح کے جانور رہتے ہیں اور بعض کاموں میں ایک دوسرے پر انحصار کرتے ہیں۔لیکن اگر گروپ سے ایک جانور علیحدہ بھی ہوجائیں تو اپنے طور پر تمام افعال کر سکتے ہیں ۔

فوائد و نقصان

کچھ پروٹوزوا بطور پیرا سائٹ بیماریاں پیدا کرتے ہیں اسی طرح بعض پروٹوزووا فائدہ مند بھی ہوتے ہیں۔

مثالیں

امیبا پلازموڈیم ،اور پیرا میشیم پروٹوزووا کی عام مثالیں ہیں۔