"خالد بن عبدالعزیز آل سعود" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2+) (روبالہ: تبدیل pl:Chalid ibn Abd al-Aziz as-Saud بجانب pl:Chalid ibn Abd al-Aziz Al Su’ud
سطر 38: سطر 38:
[[nn:Khalid av Saudi-Arabia]]
[[nn:Khalid av Saudi-Arabia]]
[[pnb:خالد بن عبد العزيز]]
[[pnb:خالد بن عبد العزيز]]
[[pl:Chalid ibn Abd al-Aziz as-Saud]]
[[pl:Chalid ibn Abd al-Aziz Al Su’ud]]
[[pt:Jaled da Arábia Saudita]]
[[pt:Jaled da Arábia Saudita]]
[[ru:Халид ибн Абдель Азиз Аль Сауд]]
[[ru:Халид ибн Абдель Азиз Аль Сауд]]

نسخہ بمطابق 02:24، 14 فروری 2013ء

خالد بن عبد العزیز

پیدائش: 1913ء

انتقال: 1982ء

سعودی عرب کے بادشاہ۔ جلالۃ الملک سلطان خالد بن عبدالعزیز سعود بن عبدالعزیز آل سعود ریاض میں پیدا ہوئے۔ سعودی عرب کے اعلی دینی مدارس میں تعلیم پائی۔ نوجوانی میں شاہ عبدالعزیز السعود کی زیر قیادت کئی جنگی مہموں میں حصہ لیا۔ 1934ءمیں اپنے بڑے بھائی شاہ فیصل ’’وائسرائے حجاز‘‘ کے نائب مقرر ہوئے۔ متعدد بیرونی ممالک کے دورے کیے اور مختلف بین الاقوامی کانفرنسوں میں اپنے ملک کی نمائندگی کی۔ 2نومبر 1924ء کو شاہ فیصل کے تخت نشین ہونے کے بعد ، ولی عہد سلطنت اور نائب وزیراعظم کے عہدے پر فائز ہوئے۔ 24 مارچ 1975ء کو ، شاہ فیصل کے قتل کے بعد ، سریر آرائے سلطنت ہوئے۔ بالغ نظر سیاستدان ، زیرک و فہم مدبر اور اعلی درجے کے منتظم رہے۔1982ء میں ان کا انتقال ہوا۔ ان کے بعد شاہ فہد سعودی عرب کے بادشاہ بنے