"اون" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2+) (روبالہ جمع: be:Воўна
م r2.7.3) (روبالہ جمع: new:तँय्
سطر 52: سطر 52:
[[nah:Ichcatohmitl]]
[[nah:Ichcatohmitl]]
[[nl:Wol]]
[[nl:Wol]]
[[new:तँय्]]
[[ja:ウール]]
[[ja:ウール]]
[[no:Ull (tekstil)]]
[[no:Ull (tekstil)]]

نسخہ بمطابق 20:43، 24 فروری 2013ء

لمبے اور چھوٹے ریشوں والی اون

اون (انگریزی: Wool) ریشےدار (تخمی) لحمیات سے بنا مادہ ہے جو خاص قسم کی جلد کے خلیوں سے نکلتا ہے. اون پالتو بھیڑوں سے حاصل کیا جاتا ہے. لیکن بکری، ياک وغیرہ جیسے جانوروں کے بالوں سے بھی اون بنایا جا سکتا ہے. کپڑا بنانے کے لیے دنیا بھر میں کپاس کی بعد اون کی سب سے زیادہ اہمیت ہے. اس کے ریشے گرمائش جذب کرتے ہیں، اس لیے زیادہ تر اس سے تیار ہونے والا کپڑا سرد موسم میں پہنا جاتا ہے.