"بنو طے" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2+) (Robot: Modifying fa:طیء to fa:طی (قبیله)
م روبالہ: منتقلی 4 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q3016793 پر موجود ہیں
سطر 4: سطر 4:


[[زمرہ:عرب قبائل]]
[[زمرہ:عرب قبائل]]

[[ar:طيء]]
[[fa:طی (قبیله)]]
[[en:Tayy]]
[[ca:Tayyi]]

نسخہ بمطابق 12:28، 12 مارچ 2013ء

یمن کے عربوں کاایک قبیلہ ۔ حاتم طائی اسی قبیلے کا سردار تھا۔فتح مکہ کے بعد جنگ حنین میں اس قبیلے کے لوگ بھی مسلمانوں کے خلاف نکلے تھے۔ شکست کے بعد ان کے کئی سردار گرفتار ہو کر حضور (ص) کے سامنے پیش ہوئے۔ ان میں حاتم طائی کا بیٹا عدی اور بیٹی بھی شامل تھے۔ حضور نے حاتم کی سخاوت کے پیش نظر ان سے بہت اچھا سلوک کیا۔9 ہجری میں اس قبیلے نے اسلام قبول کر لیا۔