"چندر ونش" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: es:Dinastía lunar (hinduismo)
م روبالہ: منتقلی 10 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q251551 پر موجود ہیں
سطر 3: سطر 3:
[[زمرہ:ہندومت]]
[[زمرہ:ہندومت]]
[[زمرہ:تاریخ ہندوستان]]
[[زمرہ:تاریخ ہندوستان]]

[[en:Lunar Dynasty]]
[[als:Chandravamsha]]
[[de:Chandravamsha]]
[[es:Dinastía lunar (hinduismo)]]
[[gu:ચંદ્રવંશી]]
[[hi:चन्द्रवंशी]]
[[id:Dinasti Candra]]
[[jv:Wangsa Candra]]
[[ml:ചന്ദ്രവംശം]]
[[ru:Лунная династия]]

نسخہ بمطابق 12:42، 12 مارچ 2013ء

قدیم ہندوستان کے شاہی خاندان میں سے ایک جو سوم ’’سوما ‘‘ یا چاند کی اولاد سمجھا جاتا ہے۔یہ ابتری رشی کا بیٹا اور بدھ یا عطارد کا باپ تھا۔ بدھ کی شادی الا سے ہوئی تھی جو سورج بنسی خاندان کے راجا اکشواکو کی بیٹی تھی۔ اس کے بطن سے پردورس پیدا ہوا۔ اس کی شادی ارداسی سے ہوئی اور اس کے بطن سے آبس پیدا ہوا۔ آبس کا بیٹا نہش اور پوتا ییاتی تھے۔ ییاتی کے دو بیٹے پورو اور یادو تھے۔ پورو کی اولاد سے دشینتا ہوا جو راجا بھرت کا باپ تھا۔ بھرت کی پا نچو ين پشت میں کورو اور چودھویں پشت میں سنتو کا ایک سوتیلا بیٹا ویاس تھا۔ جس نے چتریادرا کی تین بیویوں سے بذریعہ ناگ اولاد پیدا کی اور کورو ، پانڈواور یادو پیدا ہوئے ، جن کی اولاد کی خانہ جنگی کا ذکر مہابھارت میں بھی ہے۔ یادو کی اولاد سے کرشن جی اور بلرام تھے ۔ پہلی شاخ ہستناپور میں راج کرتی تھی اور دوسری متھرا میں۔