"عثمانی ترکی زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ ترمیم: tr:Osmanlıcatr:Osmanlı Türkçesi
م روبالہ: منتقلی 53 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q36730 پر موجود ہیں
سطر 142: سطر 142:
[[زمرہ:سلطنت عثمانیہ]]
[[زمرہ:سلطنت عثمانیہ]]
[[زمرہ:مردہ زبانیں]]
[[زمرہ:مردہ زبانیں]]

[[ar:لغة تركية عثمانية]]
[[fa:زبان ترکی عثمانی]]
[[en:Ottoman Turkish language]]
[[az:Osmanlı dili]]
[[bn:উসমানীয় তুর্কি ভাষা]]
[[bg:Османски турски език]]
[[bs:Osmanlijski turski jezik]]
[[ca:Turc otomà]]
[[da:Osmannisk-tyrkisk (sprog)]]
[[de:Osmanische Sprache]]
[[es:Idioma turco otomano]]
[[eo:Osmanida turka lingvo]]
[[fr:Turc ottoman]]
[[gag:Osmannı türk dili]]
[[ko:오스만 터키어]]
[[hr:Osmanski turski jezik]]
[[id:Bahasa Turki Utsmaniyah]]
[[os:Осмайнаг æвзаг]]
[[is:Ottoman Tyrkneska]]
[[it:Lingua turca ottomana]]
[[he:טורקית עות'מאנית]]
[[ka:ოსმალური ენა]]
[[kk:Османлы түрік тілі]]
[[ku:Zimanê osmanî]]
[[lad:Lingua turkana otomana]]
[[lv:Osmaņu turku valoda]]
[[lt:Turkų osmanų kalba]]
[[hu:Oszmán-török nyelv]]
[[mk:Отомански турски јазик]]
[[arz:عثمانلى]]
[[ms:Bahasa Turki Uthmaniyyah]]
[[nl:Osmaans (taal)]]
[[ja:オスマン語]]
[[no:Osmantyrkisk]]
[[nn:Osmantyrkisk]]
[[uz:Usmonli turk tili]]
[[pnb:عثمانی ترک بولی]]
[[pl:Język osmańsko-turecki]]
[[pt:Língua turca otomana]]
[[crh:Osmanlı tili]]
[[ro:Limba turcă otomană]]
[[ru:Османский язык]]
[[sq:Osmanishtja]]
[[sl:Osmanščina]]
[[sr:Отомански турски језик]]
[[sh:Osmanski turski jezik]]
[[fi:Osmanin kieli]]
[[sv:Osmanska]]
[[th:ภาษาตุรกีออตโตมัน]]
[[tr:Osmanlıca]]
[[uk:Османська мова]]
[[ug:ئوسمانلى تۈركچىسى]]
[[zh:奥斯曼土耳其语]]

نسخہ بمطابق 15:17، 12 مارچ 2013ء

عثمانی ترک زبان یا لسان عثمانی، وہ ترک زبان ہے جو سلطنت عثمانیہ میں انتظامی و ادبی سطح پر بولی و پڑھی لکھی جاتی تھی۔ عثمانی ترک زبان میں عربی اور فارسی کے ہزاروں الفاظ شامل تھے۔ یہ زبان عربی رسم الخط میں ہی لکھی جاتی تھی۔

سماجی و عملی طور پر اس کے کم از کم تین لہجے تھے جن میں

فاسخ ترکش: شاعری اور انتظامی معاملات کی زبان

اورتا ترکش: طبقہ امراء اور تجارت کی زبان

کابا ترکش: نچلے طبقوں کی زبان

علاوہ ازیں تاریخی طور پر عثمانی ترک زبان پر تین اہم ادوار گذرے جن میں مندرجہ ذیل شامل ہیں:

اسکی عثمانلی ترکش (قدیم عثمانی ترک): عثمانی ترک زبان کا یہ دور 16 ویں صدی تک رہا۔ یہ سلجوق اور اناطولیہ کے ترک قبائل کی زبان سے بہت زیادہ میل کھاتی تھی۔

اورتا عثمانلی ترکش (وسطی عثمانی ترک): 16 ویں صدی سے دور تنظیمات تک کی شاعرانہ اور انتظامی زبان رہی۔

ینی عثمانلی ترکش (جدید عثمانی ترک): صحافت اور مغربی ادب کے زیر اثر 1850ء کی دہائی سے 20 ویں صدی تک تخلیق پانے والی زبان۔

جنگ عظیم اول میں شکست کے بعد 1928ء میں سلطنت عثمانیہ کا خاتمہ ہو گیا اور جدید ترک جمہوری ریاست ظہور پذیر ہوئی۔ جس میں مصطفٰی کمال اتاترک نے بڑے پیمانے پر ترک زبان میں اصلاحات کا بیڑہ اٹھایا اور عربی اور فارسی کے الفاظ کو زبان سے خارج کر کے ترکی زبان کے مختلف لہجوں کے الفاظ شامل کیے۔علاوہ ازیں عربی رسم الخط کا بھی خاتمہ کر دیاگیا اور اس کی جگہ نیا لاطینی رسم الخط رائج کیا گیا۔

عثمانی ترک زبان عثمانی ترک رسم الخط (الفبا) میں تحریر کی جاتی تھی جو عربی و فارسی سے متاثر ہو کر تخلیق کیا گیا۔

اکیلا حتمی وسطی ابتدائی نام ALA-LC نقل حرفی جدید ترک زبان
الف a, â a, e
حمزہ ˀ ', a, e, i, u, ü
بے b, p b
پے p p
تے t t
ثے s s
جیم c, ç c
چیم ç ç
حا h
خے h
دال d d
ذال z z
رے r r
زے z z
ژے j j
سین s s
شین ş ş
صاد s
ﺿ ضاد ż, d, z
طے t
ظے z
عین ʿ ', h
غین ġ g, ğ
فے f f
قاف k
کیف k, g, ñ k, g, ğ, n
گیف g g, ğ
نیف، صغیر کیف ñ n
لام l l
میم m m
نون n n
واو v, o, ô, ö, u, û, ü v, o, ö, u, ü
ھے h, e, a h, e, a
لام الف la
یے y, ı, i, î y, ı, i