"شمالی امریکا (خطہ)" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:امریکہ بجانب زمرہ:امریکین |
Addbot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م روبالہ: منتقلی 12 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q2017699 پر موجود ہیں |
||
سطر 19: | سطر 19: | ||
[[زمرہ:شمالی امریکہ]] |
[[زمرہ:شمالی امریکہ]] |
||
[[زمرہ:جغرافیائی اصطلاحات]] |
[[زمرہ:جغرافیائی اصطلاحات]] |
||
[[ar:شمال أمريكا]] |
|||
[[en:Northern America]] |
|||
[[frp:Amèrica septentrionâla]] |
|||
[[fr:Amérique septentrionale]] |
|||
[[it:America Settentrionale]] |
|||
[[no:Det nordlige Amerika]] |
|||
[[sr:Северна Америка (регија)]] |
|||
[[sh:Severna Amerika (regija)]] |
|||
[[sv:Norra Amerika]] |
|||
[[war:Kaamihanan nga Amerika]] |
|||
[[yo:Apáàríwá Amẹ́ríkà]] |
|||
[[zh:北美地区]] |
نسخہ بمطابق 15:45، 12 مارچ 2013ء
شمالی امریکہ امریکین کا شمالی ترین خطہ ہے اور براعظم شمالی امریکہ کا حصہ ہے۔ یہ وسطی امریکہ کے شمالی جانب واقع ہے اور ریاستہائے متحدہ امریکہ اور میکسیکو کی درمیان سرحد کو ان دونوں خطوں کی درمیانی سرحد تسلیم کیا جاتا ہے۔ اقوام متحدہ کے مطابق یہ ممالک اس خطے میں شامل ہیں:
گرین لینڈ (ڈنمارک کا خود مختار جزیرہ)
Saint-Pierre and Miquelon (فرانس کے زیر قبضہ)
یہ دنیا کے خوشحال ترین خطوں میں سے ایک ہے ۔ اس خطے کی آبادی 33 کروڑ 46 لاکھ سے زائد ہے جبکہ اس کا کل رقبہ 2 کروڑ 17 لاکھ 80 ہزار 142مربع کلومیٹر ہے۔