"رام ایمانوئل" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: pag:Rahm Emanuel
م روبالہ: منتقلی 27 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q298443 پر موجود ہیں
سطر 7: سطر 7:


[[زمرہ:امریکی شخصیات]]
[[زمرہ:امریکی شخصیات]]

[[ar:رام ايمانويل]]
[[fa:رام امانوئل]]
[[en:Rahm Emanuel]]
[[ca:Rahm Emanuel]]
[[cs:Rahm Emanuel]]
[[da:Rahm Emanuel]]
[[de:Rahm Emanuel]]
[[et:Rahm Emanuel]]
[[es:Rahm Emanuel]]
[[fr:Rahm Emanuel]]
[[ko:람 이매뉴얼]]
[[is:Rahm Emanuel]]
[[it:Rahm Emanuel]]
[[he:רם עמנואל]]
[[nl:Rahm Emanuel]]
[[ja:ラーム・エマニュエル]]
[[no:Rahm Emanuel]]
[[pag:Rahm Emanuel]]
[[pl:Rahm Emanuel]]
[[pt:Rahm Emanuel]]
[[ru:Эмануэль, Рам]]
[[simple:Rahm Emanuel]]
[[sh:Rahm Emanuel]]
[[fi:Rahm Emanuel]]
[[sv:Rahm Emanuel]]
[[tr:Rahm Emanuel]]
[[zh:拉姆·伊曼纽尔]]

نسخہ بمطابق 16:57، 12 مارچ 2013ء

Rahm Emanuel

رام ایمانوئل (پیدائش:29 نومبر 1959ء) (rahm emanuel) امریکی سیاست دان ہے، جسے صدر بارک اوبامہ نے صدارت سنبھالتے ہی وائٹ ہاؤس کا اپنا رئیس عملۂ مقرر کیا۔ چونکہ رام کا والد انتہا پسند اسرائیلی یہودی تھا اور رام خود بھی اسرائیلی فوج میں بطور رضاکار کام کرتا رہا ہے، اسلیے اس تقرری سے ان لوگوں کو دھچکا لگا جو اوبامہ کی صدارت میں یہ توقع رکھ رہے تھے کہ پچھلے صدر کی اسلام دشمن حکمت میں اوبامہ کوئی تبدیلی لا سکے گا۔ رام اس سے پہلے امریکی کانگریس کا رکن رہ چکا ہے، اور امریکی ڈیموکریٹک جماعت کے لیے چندہ حمع کرنے کا سربراہ تھا۔ طبعیت میں ترشی اور لڑاکا پن کوٹ کوٹ کے بھرا ہؤا ہے۔ اوبامہ حکومت میں درپردہ سب سے طاقت ور شخصیت سمجھا جاتا ہے۔

بیرونی روابط