"افقی لکیر اختبار" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م روبالہ: منتقلی 3 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q985704 پر موجود ہیں
سطر 11: سطر 11:


[[زمرہ:ابتدائی ریاضیات]]
[[زمرہ:ابتدائی ریاضیات]]

[[en:Horizontal line test]]
[[ca:Test de la línia horitzontal]]
[[zh:水平線測試]]

نسخہ بمطابق 16:59، 12 مارچ 2013ء

ریاضیات میں افقی لکیر اختبار یہ جانچنے کے لیے استعمال ہوتا ہے کہ آیا دیا گیا مخطط جس دالہ کا ہے، کیا وہ دالہ مقلوب ہے۔ xy مستوی میں دالہ کا منحنی ایک مقلوب دالہ کا ہو گا اگر بشرط اگر کوئی بھی افقی لکیر منحنی کو صرف ایک دفعہ کاٹتی ہو۔ دالہ f کو y=f(x) لکھتے ہوئے، ان تصاویر میں یہ اختبار دکھایا گیا ہے، جہاں x اُفقی جانب ہے، اور y عمودی جانب:


اختبار اجتیاز، دالہ مقلوب ہے


اختبار تفشل، دالہ مقلوب نہیں ہے