"تریموں بیراج" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
روبالہ:پڑتال نئے صفحات؛ +{{نامکمل}}
م روبالہ: منتقلی 1 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q889382 پر موجود ہیں
سطر 17: سطر 17:
[[زمرہ:ضلع جھنگ]]
[[زمرہ:ضلع جھنگ]]


[[en:Trimmu Barrage]]
{{نامکمل}}
{{نامکمل}}

نسخہ بمطابق 01:47، 13 مارچ 2013ء

فائل:Trimmubarrage.jpg

تریموں بیراج (انگریزی: Trimmu Barrage) جھنگ، پنجاب، پاکستان کے دریائے چناب پر واقع ایک بند ہے ۔ یہ بند دریائے جہلم اور دریائے چناب کے سنگم کے زیر بہاؤ پر واقع ہے۔ یہ بند جھنگ سے 25 کلومیٹر کی مسافت ایک دیہات "اتھارن ہزاری" میں واقع ہے جہاں دریائے جہلم دریائے چناب میں جا گرتا ہے۔

تریموں بیراج کو دریائے چناب کا پانی ذخیرہ کرنے اور سیلاب سے بچاؤ کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔

تریموں بیراج 1940ء کی دہائی میں تعمیر کیا گیا۔

مزید دیکھیں


 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔