"معاونت:خلاصہ ترمیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م روبالہ: منتقلی 19 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q4533519 پر موجود ہیں
سطر 22: سطر 22:




[[ar:مساعدة:ملخص التعديل]]
[[fa:راهنما:خلاصه ویرایش]]
[[en:Help:Edit summary]]
[[als:Hilfe:Zusammenfassung und Quelle]]
[[bn:সাহায্য:সম্পাদনা সারাংশ]]
[[da:Hjælp:Redigeringsopsummering]]
[[de:Hilfe:Zusammenfassung und Quellen]]
[[el:Βοήθεια:Σύνοψη επεξεργασίας]]
[[id:Bantuan:Ringkasan suntingan]]
[[is:Hjálp:Breytingarágrip]]
[[it:Aiuto:Oggetto]]
[[ms:Bantuan:Ringkasan suntingan]]
[[nl:Help:Samenvatting]]
[[ja:Help:要約欄]]
[[ja:Help:要約欄]]
[[no:Hjelp:Redigeringsforklaring]]
[[or:ସହଯୋଗ:Edit summary]]
[[pt:Ajuda:Guia de edição/Menus e ferramentas/Sumário de edição]]
[[sr:Помоћ:Опис измене]]
[[th:วิธีใช้:คำอธิบายอย่างย่อ]]
[[tr:Yardım:Değişiklik özeti]]
[[tr:Yardım:Değişiklik özeti]]
[[yi:הילף:קורץ ווארט]]
[[zh:Help:编辑摘要]]
[[zh:Help:编辑摘要]]

نسخہ بمطابق 01:47، 13 مارچ 2013ء

ویکیپیڈیا میں کہیں بھی کچھ تحریر یا ترمیم کرنے کے بعد خانہ تحریر کے نیچے ایک سطر خلاصہ ترمیم نام سے موجود ہوتی ہے، جس میں اپنی تدوین یا تحریر کا مختصر ترین خلاصہ درج کیا جاتا ہے۔ مثلاً:

  • املاء کی درستگی۔
  • تصحیح روابط۔
  • اضافہ تصویر یا اضافہ تصاویر۔
  • حذف: درخواست برائے حذف مضمون۔
  • استرجع: تخریب کاری کا استرجع (مثلاً)۔
  • نامکمل: مضمون میں {{نامکمل}} کا اضافہ کرنے پر۔

خلاصہ تحریر کرنے کے بعد محفوظ کیے جانے پر حالیہ تبدیلیوں میں صفحہ کے روابط کے سامنے یہ خلاصہ ترمیم بھی نظر آئے گا۔

اپنے خلاصہ میں اس رمز /* خلاصہ */ کا اضافہ کرنے پر حالیہ تبدیلیوں میں صفحہ کے روابط کے سامنے ایک تیر کا نشان نظر آئے گا جو ترمیم کے قطعہ کے جانب اشارہ کرتا ہے اور اس پر طق کرنے سے براہ راست اس قطعہ میں پہونچ سکتے ہیں۔ مثلاً خلاصہ اس طرح درج کیا جائے:

/* خارجی روابط */

تو اس طرح ظاہر ہوگا:

←خارجی روابط