"بخاری دباؤ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 36 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q2661322 پر موجود ہیں
م روبالہ:حذف بین الویکی و موجود در ویکی ڈیٹا: fr
سطر 5: سطر 5:
*[[فاصل درجۂ حرارت|کریٹیکل ٹمپریچر]]
*[[فاصل درجۂ حرارت|کریٹیکل ٹمپریچر]]
*[[نقطہ کھولاؤ]]
*[[نقطہ کھولاؤ]]



[[زمرہ:دباؤ]]
[[زمرہ:دباؤ]]
سطر 13: سطر 12:
[[زمرہ:حرحرکی خواص]]
[[زمرہ:حرحرکی خواص]]
[[زمرہ:طبیعیات]]
[[زمرہ:طبیعیات]]

[[fr:Pression de vapeur saturante]]

نسخہ بمطابق 15:28، 17 مارچ 2013ء

کسی چیز کے مائع یا ٹھوس مادہ کے اُوپر اُسی چیز کے بخارات یا گیس سے بننے والا دباؤ بخاری دباؤ کہلاتا ہے. بُخاراتی دَباؤ کی اِصطلاح عموماً متوازن بخاری دباؤ (Equilibrium Vapor Pressure) کا حوالہ دیتی ہے. توازنی بخاری دباؤ میں ذرّات (جوہر (atom) یا سالمہ (molecule)) کا مادہ کو چھوڑ کر بخارات بنانے کی شرح، واپس مادہ میں شامل ہونے والے ذرّات کی شرح کے برابر ہوتی ہے.
بُخاری دباؤ کا اِنحصار صرف درجۂ حرارت اور مادہ کے قسم پر ہوتا ہے. سائنسدان درجۂ حرارت اور بخاری دباؤ سے کسی چیز کے ترکیبی اجزاء کا پتہ لگاتے ہیں.

مزید دیکھیۓ