4,390
ترامیم
Wahab (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
ثاقب (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
دورِ حکومت( 749ء تا753ء)
ابوالعباس عبداللہ۔ [[خلافت عباسیہ]] کا پہلا حکمران۔ اموی خلیفہ [[مروان ثانی]] نے [[امام ابراہیم]] کو گرفتار کرا کے مروا ڈالا تو ابوالعباس ان کا جانشین بنا۔ اس نے اپنے آبائی مسکن [[
ابوالعباس نے اپنی خلافت کے استحکام کی خاطر بڑی خونریزی کی۔ بنو امیہ پر تو اس کی سختیاں انتہا کو پہنچ گئیں۔ مردے بھی اس کے جوش انتقام سے محفوظ نہ رہ سکے۔ اکثر اموی خلفا کی قبریں کھدوا کر ان کی ہڈیاں پیسی گئیں۔ اس قتل و غارت گری اور سفاکی کے باعث سفاح کے لقب سے مشہور ہوا جس کے معنی (خونریز) کے ہیں۔ سفاح کی سختیاں صرف دشمنوں تک ہی محدود نہ تھیں۔ بلکہ اس کے اکثر معتمد بھی اس کے مظالم کا شکار ہوئے۔ مشہور عباسی داعی ابوسلمہ جو اس کا پہلا وزیر بھی تھا، اسی کے ایما پر موت کے گھاٹ اُتارا گیا۔
[[Category:
[[Category:تاریخ اسلام]]
|
ترامیم